اچھا ہوا آپ نے بتا دیا ورنہ رش کیوجہ سے انکے بزی نمبر پر ہم دو دفعہ ٹرائی کر چکے تھے۔معزرت کے ساتھ آپ سب دوست غلط فہمی کا شکار ہیں با با نے چلہ مشرف کو ہٹانے کے لیےنہیں ،مسلسل کم ہونے والے مریدوں کو بڑھا نے کے لیے کیا ہے یہ اشتہار انہوں نے یہ ثانت کرنے کے لیے شائع کیا ہے کہ کمزور لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ پہنچی ہوئی سرکار ہے جو دوست ان کے پاس جائے گا پیسے دیکر آے گا یہ پیروں کے رقم بٹورنے کا ہتھکنڈا ہے مشتری ہوشیار باش ورنہ قلاش
سننے میں آیا ہے کہ زرداری نے بابا غائب کروادیا ہے ۔ باخبر ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ زرداری کو ڈر تھا کہ کہیں نواز شریف مک مکا کرکے بابے سے چلہ کروا کر زرداری کو بھی کہیں استعفیٰ پر مجبور نہ کردے ۔
شکر ہے آپ نے نجزیہ نگار کہا ورنہ جتنے مایوس کن اور جلے کٹے تبصرے پڑھنے کو ملتے ہیں مجھے تو ”رجزیہ نگار“ لگتے ہیں۔معزرت کے بغیر یہاں سب تجزیہ نگار، نجزیہ نگار کم نجومی زیادہ لگتے ہیں ،
کوئی مشرف کے استعفے کا کریڈٹ زرداری کو دیتا ہے، تو کوئی اسے نواز شریف کی ”ثابت قدمی“ قرار دے رہا ہے۔ کچھ دوست اس امریکہ کی کارستانی قرار دیتے ہیں تو کچھ وکلاء کی تحریک کو اسکا سبب۔ لیکن آخر میں جنہوں نے میدان مارا، ان کی گواہی کیلیے یہ بینر جو پارلیمنٹ ہاؤس کے عین سامنے بلیو ایریا کے آخری اشارے پر نصب ہے:
متن:
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
----------------------------------------------------
پیر پنجر(پنکچر نہیں) سرکار کی کامیاب چلہ کشی
صدر مشرف کی رخصتی کا باعث بنی
----------------------------------------------------
25اگست محفل شکرانہ
بروزسوموار 7 بجے تا 11 بجے تک
----------------------------------------------------
آستانہ عالیہ کوہ قاف شریف نزد
کامرس کالج نیو پھگواڑی راولپنڈی
03009541202
یہ بابا آٹھ سال کہاں تھا؟

میں نے پیر بلکہ منگل صاحب کو فون کر کے
کہنے والا تھا کہ جناب زرداری کو بھی رخصت کردیجئے ۔
موصوف کا فون بند ہے۔