کمانڈوز کی بات تو غلط ہے ہاں ایلیٹ فورس یا پولیس یا کسی سیکیورٹی کمپنی کے بندے ہوں گے اب ایس ایس جی ایسا کام کرنے سے تو رہی ۔اصل بات کا پتہ ہے نہیں اور سب الٹی سیدھی ہانک رہے ہو
مخالف وکلاء نقلی تھے ۔۔۔ ۔۔ وکلاء کے لباس میں آرمی کے کمانڈوز تھے جس نے بھی ان کی لڑائی کا انداز دیکھا سب نے یہی کہا ہے کہ یہ کمانڈوز تھے
تصویر میں منظر تو آجاتا ہے لیکن اس لمحے میں جو مغلظات کا طوفان لاتوں گھونسوں اور ٹُھڈوں کے ساتھ ابل رہا ہوتا ہے، اصل چیز تو وہ ہوتی ہےلگا بھئی کک اس کے پچھواڑے
میرے خیال میں سڑک پر عارضی طور پر راستہ بنانے کیلئے اس قسم کی پوسٹس رکھی جاتی ہیں۔۔۔اس ہتھیار کا اچھا استمال ہوا یہ دوسری فوٹو میں نظر ارہا ہے کیا ہے یہ ؟