کتنی عزت دار پڑھی لکھی پرسنیلٹی ہونی چاہیے نا ؟ مجھے لگتا ہے میرے لیے اینڈ آف دی ٹائم ہو اگر میرا کوئی گریبان پکڑے پر ان پڑھے لکھے سوٹ بوٹ والے وکیلوں کو ذرا بھی شرم حیا یا اپنی کوئی عزت نہین ان کی جو ہر روز اس طرح دوسروں کو زلیل کرتے اور ہوتے ہیں؟