عموما زیادہ زیادہ باتیں بگھارنے والے ایسے ہی نکلتے ہیں ۔صرف سنجیدگی مشکوک
مشکوک خاتون نہیں نکلا وہ
شکر ہے اس تھریڈ کا عنوان "مشکوک خواتین" ہے اگر تو خاتون ہوتا تو کتنا عجیب پڑھا جاتا
مشکوک خاتون ۔۔تعبیر
السلام علیکم نورعموما زیادہ زیادہ باتیں بگھارنے والے ایسے ہی نکلتے ہیں ۔
یہ خصوصی رعایت میرے کو کیوں بھلا؟آپ اپنے آپ کو "واحد" نہ سمجھیں ناں، "جمع" کے معنوں میں سمجھیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم نور
کہاں تھیں آپ اتنے عرصے سے؟
کیسی ہیں آپ اور کچھ شروع کریں نا حلقہ/درس ٹائپ ہر جمعے کو
اس لیے کہ آپ اردو محفل کی خاص رکن ہیں۔یہ خصوصی رعایت میرے کو کیوں بھلا؟