مشہور اردو شاعر ظفر اقبال کا بلاگ

الف عین

لائبریرین
سہ ماہی اردو چینل میں خبر ملی اور یہ سائٹ کھول کر دیکھی تو خوش گوار حیرت ہوئی۔ ظفر اقبال کا یہ ورڈ پریس بلاگ اردو تحریر میں ہے۔
دیکھیں دال دلیہ
http://zafariqbal.org/
اسی رسالے میں عادل منصوری کی اپنی سائٹ اور ان کی اور ان کے بیٹے کی بنائی شمس الرحمن فاروقی کی سائٹس تصویروں کی شکل میں ہیں۔ بہر حال دیکھیں۔
http://www.adilmansuri.com/
http://www.shamsurrahmanfaruqi.com/
شمس الرحمن فاروقی کے نام کے ظغرے عادل منصوری نے بہت اچھے بنایے ہیں۔ میں نے رائے تو دے دی ہے ان دونوں سائٹس کو اردو میں کرنے کے لیے دیکھیں عادل منصوری سنتے ہیں یا نہیں۔ ان کی سائٹ پر ان کا گجراتی کلام بھی ہے۔ (یہ فرید کہاں ہیں؟)
 

فاتح

لائبریرین
اعجاز صاحب، ظفر اقبال کی سائٹ نہیں کھل رہی۔ یہ پیغام موصول ہوتا ہے:
Parse error: syntax error, unexpected T_STRING in /home/mansuri/public_html/www.zafariqbal.org/wp-config.php on line 6
 

الف عین

لائبریرین
سائٹ ڈاؤن ہے شاید۔ یہ سن عادل منصوری کی سائٹس تھیں۔ اب ان کا انتقال ہو چکا۔۔ ممکن ہے کہ Expire ہو گیا ہو ڈومین۔
 
Top