مشہور ترین ویب سائٹوں کا پہلا دن

arifkarim

معطل
msn_1473498a.jpg

ایم ایس این آغاز 1995

ہاہاہا، یہ لوگ اسوقت بھی اشتہار بازی سے باز نہیں آتے تھے! :noxxx:

ہمم، یہ سائٹ تو آج بھی کافی حد تک اسی پرانے "حلیہ" سے ملتی جلتی ہے۔! :grin:

ان پوسٹس کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اب یونیورسٹیوں میں‌"انٹرنیٹ" تاریخ دان کی تعلیم بھی ہونی چاہئے!
 
ابوشامل

محفلین
زبردست ۔۔۔ کچھ کچھ یاد پڑتا ہے جب 99ء میں انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کیا تھا تو ایسی ہی بھدی ویب سائٹوں سے سامنا ہوتا تھا۔ اب ویب سائٹوں کا معیار بہت بہتر ہوگیا ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
فخر نوید ، عنوان کو اردو میں‌یوں‌بھی لکھا جا سکتا ہے۔
"مشہور ترین ویب سائٹوں کا پہلا دن"
اگر تبدیل کردیں‌تو از حد نوازش۔
 
شہزاد وحید

محفلین
زبردست ۔۔۔ کچھ کچھ یاد پڑتا ہے جب 99ء میں انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کیا تھا تو ایسی ہی بھدی ویب سائٹوں سے سامنا ہوتا تھا۔ اب ویب سائٹوں کا معیار بہت بہتر ہوگیا ہے۔
ہاں جی۔ اس وقت ہاٹ میل کی ویب سائیٹ بھی انتحائی نکمی ہوا کرتی تھی۔ لیکن یہ تو اب کہہ رہے ہیں نا ہم کہ تب نکمی تھی۔ اس وقت میں دیکھ کر یہ کہا کرتا تھا۔ اوئی اوئی اوئی اوئے اوئی اوئی کیا بات اے :grin: اور ایم ایس مسنجر کا ورژن 3 کتنا بکواس گرافکس والا تھا۔
 
عثمان رضا

محفلین
فخر نوید ، عنوان کو اردو میں‌یوں‌بھی لکھا جا سکتا ہے۔
"مشہور ترین ویب سائٹوں کا پہلا دن"
اگر تبدیل کردیں‌تو از حد نوازش۔

شکریہ محترم بھائی عنوان درست کردیا ہے
وہ کیا ہے کہ کافی عرصے سے باہر ہوں کچھ اردو کا لکھنے پڑجائے تو تھوڑی مصیبت بن جاتی ہے ۔ ایک بار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ
 
Top