اسلام و علیکم! کسی صاحب کے پاس مشہور ملی نغموں کی دھنیں موجود ہوں یا پھر کسی ویب ربط کا پتا ہو تو براہ مہربانی شئیر کریں۔ خاص طور پر جیوے جیوے پاکستان اور میں بھی پاکستان ہوں وغیرہ کی دھنیں درکار ہیں۔ ذرا جلدی سے۔ شکریہ۔ اعجاز