مصائب و مشکلات میں آسانی کے لیے مستند و آزمودہ وظائف

ام اویس

محفلین
جادو ٹونے کے اثرات سے بچنے اور محفوظ رہنے کے لیے:

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ
گیارہ بار درود ابراھیمی
گیارہ سو بار سورۃ فلق و سورة الناس
گیارہ بار درود ابراھیمی
پانی پر دم کرکے پئیں اور چھڑکیں ۔
 
ام اویس

محفلین
رزق میں برکت اور مالی پریشانی دور کرنے کے لیے :

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ
گیارہ بار درود ابراھیمی (نماز والا)
ہر نماز کے بعد پچیس (25) بار سورة واقعہ
گیارہ بار درود ابراھیمی
مدت: کم از کم گیارہ دن
 
ام اویس

محفلین
تعلیم (پڑھائی) میں دلچسپی کے لیے:

نماز پنج گانہ اور رزق حلال کی پابندی کے ساتھ:
اول آخر گیارہ بار درود شریف (درود ابراھیمی نماز والا)
ایک سو ایک مرتبہ “یا علیم” پانی پر دم کرکے پلائیں۔
مدت: ایک ماہ
 
ام اویس

محفلین
بچے کی ضد و نافرمانی کی پریشانی دور کرنے کے لیے :

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ
رات کو جب بچہ گہری نیند سو رہا ہو تو اس کے پاس بیٹھ کر یا اس کا تصور کرکے،
اول آخر گیارہ بار درود ابراھیمی
سورة البروج کی آیات اکیس بائیس (21,22 )
بل ھو قرآن مجید۔ فی لوح محفوظ
اکیس مرتبہ پڑھ کر پھونکیں اور الله تعالی سے اس کی ہدایت کی دعا کریں۔
 
ام اویس

محفلین
شوہر یا بیوی کی لاپروائی اور غیر ذمہ داری دور کرنے کے لیے:

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ
اول آخر گیارہ بار درود ابراھیمی
بعد از نماز عشاء ایک سو ایک بار سورة النساء کی آیت ایک سو اٹھائیس(128)کا آخری حصہ

وَأُحْضِرَتِ الْأَنفُسُ الشُّحَّ وَإِن تُحْسِنُوا وَتَتَّقُوا فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا

پڑھ کر شوہر کاتصور کرکے دم کریں اور ان کے مزاج میں مثبت تبدیلی کے لیے الله تعالی کے حضور عاجزی سے دعا کریں۔
عمل کی مدت کم ازکم دو ماہ
رہ جانے والے دن شمار کرکے بعد میں پورے کرلیں۔
 
ام اویس

محفلین
غصے پر قابو پانے کے لیے:

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ
اول آخر تین بار درود ابراھیمی
سورۃ الفرقان: آیت 63
اکیس بار(21)

وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا

صبح نہار منہ پانی پر دم کرکے پئیں اور پلائیں۔
مدت: ایک ماہ
یہ دم شدہ پانی شربت یا چائے میں ملا کر بھی دیا جا سکتا ہے۔
 
ام اویس

محفلین
شکی مزاج سے پریشانی دور کرنے کے لیے:

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ
اول آخر گیارہ بار درود ابراھیمی
سو بار سورۃ النساء کی آیت: 148,149

لَّا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَن ظُلِمَ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا

إِن تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَن سُوءٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا

مدت وظیفہ: کم از کم چالیس دن

چلتے پھرتے وضو بے وضو
یا رحمٰن ، یا رحیم کا ورد کریں۔
 
ام اویس

محفلین
منفی رویوں سے محفوظ رہنے اور ان سے بے بسی سے چھٹکارے کے لیے:

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ
اول آخر گیارہ بار درود ابراھیمی
رات کو سونے سے پہلے
سورۃ الانعام کی آیت:165
اکتالیس بار(41)

وَهُوَ الَّذِي جَعَلَكُمْ خَلَائِفَ الْأَرْضِ وَرَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ لِّيَبْلُوَكُمْ فِي مَا آتَاكُمْ إِنَّ رَبَّكَ سَرِيعُ الْعِقَابِ وَإِنَّهُ لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ

ہروقت “یا عزیز ، یا سلام “ پڑھتے رہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین

لَّا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَن ظُلِمَ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا

إِن تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَن سُوءٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا
 
ا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَن ظُلِمَ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا

إِن تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَن سُوءٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا
 
ام اویس

محفلین
نظر بد ، حسد ، جادو ٹونے کے اثرات سے بچنے کے لیے:

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ
سورة فلق اور سورة الناس پارہ 30
ہر فرض نماز کے بعد یا کم از کم صبح شام تین تین مرتبہ
 
ام اویس

محفلین
نظر بد اور حسد کے اثرات سے بچنے کے لیے:

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ
اول آخر گیارہ بار درود ابراھیمی
۔۔۔

خَتَمَ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَعَلَى سَمْعِهِمْ وَعَلَى أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ

اردو:

اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پرمہر لگا رکھی ہے۔ اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا ہےاور ان کے لئے بڑا عذاب تیار ہے۔
سورة بقرہ: آیة :7
۔۔۔۔
سات بار صبح ، سات بار شام
 
ام اویس

محفلین
نظر بد اور حسد کے اثرات سے بچنے کے لیے:

نماز پنج گانہ کی پابندی اور رزق حلال کے ساتھ

اول آخر گیارہ بار درود ابراھیمی

آل عمران: آیت: 73 کا آخری حصہ

قُلْ إِنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ۔
اردو:
کہدو کہ بزرگی اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ کشائش والا ہے علم والا ہے۔
۔۔۔۔
سات بار صبح ، سات بار شام
 
Top