<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%">
<tr><td colspan="2">
<tr><td colspan="2">
</td> </tr><tr><td width="60%">
نام؛ لال مرچ
استعمالی حصہ - پھل
کیفیت؛ تمام لال مرچ کیپسیکم کے پانچ گروپ میں تقسیم ہیں۔ کیپسین ہی وہ کیمیاہے جو مرچوں کوان کی حدت اور تیزی دیتا ہے۔ یہ حدت جھنجھناہٹ سے منہ جلانے والی تیزی کےدرمیان ہے ۔جتنی چھوٹی مرچ ہوتی ہے اتنی ہی وہ زیادہ تیزہوتی ہے۔ تمام مرچ شروع میں ہری ہوتی ہیں۔ پکنےہوئ مرچین بعد پیلی، لال، نارنجی۔ بھوری ، اودئ اور کالی ہوسکتی ہیں۔ پکی ہوی مرچین میٹھی، پھل کی طرح اور بہت تیز ہوتی ہیں۔ لال مرچین تقریبا سب انڈین اور پاکستانی کھانوں میں استعمال ہوتی ہیں . </td></tr> </table>
<tr><td colspan="2">
لال مرچ
</td> </tr><tr><td colspan="2">