حمیرا عدنان
محفلین
عظمیٰ خان نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ”جو بھی ہو! مسٹر 99، آپ مجھے ملے یہ میرے لیے خوش قسمتی کا باعث ہے
بڑی صبروشکر والی بیوی ہے۔عظمیٰ خان نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ”جو بھی ہو! مسٹر 99، آپ مجھے ملے یہ میرے لیے خوش قسمتی کا باعث ہے
ہاں جی عورت ہی عورت کا دکھ سمجھ سکتی ہے۔مجھے واقعی ہی حیرت ہوئی تھی یہ ٹیوٹ دیکھ کر
پھر بیوی کے انداز میں سوچا تو مجھے یہ ٹیوٹ ٹھیک لگی
اور یہ جو پاکستانی گلوکار جب گاتے ہیں "تم جیتو یا ہارو سنو، ہمیں تم سے پیار ہے" تو کیا سوچ کر گاتے ہیں؟مجھے واقعی ہی حیرت ہوئی تھی یہ ٹیوٹ دیکھ کر
پھر بیوی کے انداز میں سوچا تو مجھے یہ ٹیوٹ ٹھیک لگی
مشرقی لوگوں ہیں بھئیاور یہ جو پاکستانی گلوکار جب گاتے ہیں "تم جیتو یا ہارو سنو، ہمیں تم سے پیار ہے" تو کیا سوچ کر گاتے ہیں؟
پاکستانی عوام تو بے وقوف ہے الیکشن میں اپنے امیدوار کے ہارنے پر بھی یہی گانا گنگنا شروع کر دیتے ہیںاور یہ جو پاکستانی گلوکار جب گاتے ہیں "تم جیتو یا ہارو سنو، ہمیں تم سے پیار ہے" تو کیا سوچ کر گاتے ہیں؟
پاکستانی عوام تو بے وقوف ہے الیکشن میں اپنے امیدوار کے ہارنے پر بھی یہی گانا گنگنا شروع کر دیتے ہیں
مشرقی لوگوں ہیں بھئی
زندہ قوم ایسے ہی جیا کرتی ہے ۔پاکستانی عوام تو بے وقوف ہے الیکشن میں اپنے امیدوار کے ہارنے پر بھی یہی گانا گنگنا شروع کر دیتے ہیں
مجھے واقعی ہی حیرت ہوئی تھی یہ ٹیوٹ دیکھ کر
پھر بیوی کے انداز میں سوچا تو مجھے یہ ٹیوٹ ٹھیک لگی