سید عاطف علی
لائبریرین
کریما ببخشائے بر حال بندہ
کہ ہستم اسیر ِکمیٹی و چندہ
شیرازی اور اکبر آبادی کھچڑی
کہ ہستم اسیر ِکمیٹی و چندہ
شیرازی اور اکبر آبادی کھچڑی
آخری تدوین:
سچ میں یا صرف محاورے میںمیں تو ہنستے ہنستے لوٹ گیا. ون آف دی بیسٹ سلسلہ
غضب کر دیا ہے جی! کیا مصرعے باندھے ہیں۔۔۔!! واہ واہ بہت خوب!! کمال است!!"میں جو سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا"
"کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو"
کریما ببخشائے بر حال بندہ
کہ ہستم اسیر ِکمیٹی و چندہ
شیرازی اور اکبر آبادی کھچڑی
ہاہاہاہا.... آداب آداب!!غضب کر دیا ہے جی! کیا مصرعے باندھے ہیں۔۔۔!! واہ واہ بہت خوب!! کمال است!!
آپ شاید مطلب سمجھی نہیں جو مزاح میں لے گئی ہیں۔۔۔۔!! ہم تو کسی اور ہی لے میں آگئے ہیں پڑھ کے۔ہاہاہاہا.... آداب آداب!!
جی سمجھ گئے۔ لیکن مصرعے باندھے وقت واقعی ہمارے ذہن میں صرف مزاح ہی تھا۔ آپ کسی اور طرف جا نکلے..آپ شاید مطلب سمجھی نہیں جو مزاح میں لے گئی ہیں۔۔۔۔!! ہم تو کسی اور ہی لے میں آگئے ہیں پڑھ کے۔
ابھی تو اک نے سنی ہے صدائے مستانہجی سمجھ گئے۔ لیکن مصرعے باندھے وقت واقعی ہمارے ذہن میں صرف مزاح ہی تھا۔ آپ کسی اور طرف جا نکلے..
پائین۔۔۔زیادہ دور نہیں جانا،آپ کسی اور طرف جا نکلے..
پائین۔۔۔زیادہ دور نہیں جانا،
لہور چ پہلے ای بچے اغوا ہوندے پئے