مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

محمداحمد

لائبریرین
اس سلسلے میں مکمل شعر نہیں لکھنا بلکہ صرف ایک مصرع لکھنا ہے۔

ایسا مصرع جو آپ کو پسند ہو اور جو انفرادی حیثیت میں بھی ایک مکمل معنی دیتا ہو یا کم از کم کسی قسم کا تاثر قائم کرتا ہو۔ شاعر کا نام بھی اگر لکھا جائے تو اچھی بات ہے۔

مصرع کا ضرب المثل ہونا ضروری نہیں ہے۔ مصرع غزل سے بھی ہو سکتا ہے اور نظم سے بھی (نثری نظم سے بہرکیف مصرع نہیں دیا جا سکتا)۔

پہلا مصرع افتخار عارف کا:

روز اک تازہ خبر خلقِ خدا چاہتی ہے
 
Top