موج ہے دریا میں او ر بیرون دریا کچھ نہیں (علامہ اقبال)
جان محفلین جولائی 21، 2018 #22 وجود سے ہم عدم میں آ کر مکیں ہوئے لا مکاں کے جا کر۔ (بھارتیندو ہریش چندر)
عبدالقدیر 786 محفلین جولائی 21، 2018 #33 مجھے بھی آئینے جیسا کمال حاصل ہے میں ٹوٹتا ہوں تو بے شمار ہوتا ہوں
محمداحمد لائبریرین جولائی 21، 2018 #36 عبدالقدیر 786 نے کہا: مجھے بھی آئینے جیسا کمال حاصل ہے میں ٹوٹتا ہوں تو بے شمار ہوتا ہوں Two Line Sad Poetry مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں صرف مصرع لکھنا ہے اور یہ کہ یہاں مارکیٹنگ نہ کریں تو بہتر ہوگا۔
عبدالقدیر 786 نے کہا: مجھے بھی آئینے جیسا کمال حاصل ہے میں ٹوٹتا ہوں تو بے شمار ہوتا ہوں Two Line Sad Poetry مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں صرف مصرع لکھنا ہے اور یہ کہ یہاں مارکیٹنگ نہ کریں تو بہتر ہوگا۔
عبدالقدیر 786 محفلین جولائی 21، 2018 #37 جس کو سنانا چاہوں وہ تو سنتا نہیں اور زمانہ خوامخواہ کان لگائے بیٹھا ہے