Champion_Pakistani
محفلین
آپ مجھے منتظم اعلٰی بنا دو ۔۔۔
امید ہے مزاج بخیر ہونگے نبیل صاحب، آپ کی کم کم آمد سے محفل سونی سونی سی ہے (کم از کم میرے لیے) اور 'سیاست' کے زمرے میں گو گرمی تو ہے لیکن وہ آتش فشانی نہیں جو آپکے مراسلات کے بعد پیدا ہوتی تھی
یعنی کہ نبیل بھائی کا کام جلتی پر تیل چھڑکنا ہوتا تھا؟
میں معذرت خواہ ہوں کہ میرے جملے سے یہ مطلب بھی نکل آیا حالانکہ میرے پیشِ نظر بُلھے شاہ کی وہ بات تھی کہ سچ آکھاں تے بھانبھڑ بل دے نیں (سچ کہوں تو شعلے بھڑکتے ہیں)۔