مصری مفتی علی جمعہ کا اخوان کو خوارج قرار دینے کا فتویٰ

یوسف-2

محفلین
story26.gif
 

سید ذیشان

محفلین
‬ۙ؏
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

ایسے سرکاری مولویوں کی ہر جگہ اور ہر دور میں بہتات رہی ہے۔
 
اکیلے مولوی جمعہ صاحب کو کیا دوش دینا جب خادم الحرمین الشریفین اور سلفی جماعت النور بھی یہی کچھ کر رہے ہیں۔۔یہ کریں تو ہائے ہائے اور وہ کریں تو چپ شاہ کا روزہ۔۔۔:)
 

ظفری

لائبریرین
اکیلے مولوی جمعہ صاحب کو کیا دوش دینا جب خادم الحرمین الشریفین اور سلفی جماعت النور بھی یہی کچھ کر رہے ہیں۔۔یہ کریں تو ہائے ہائے اور وہ کریں تو چپ شاہ کا روزہ۔۔۔ :)
جبھی تو کہا محموداحمد غزنوی بھائی کہ یہ سب ملوکیت کی پیداوار ہے ۔ بادشاہت یا ملوکیت نے کیسے کیسے جید علماء پیدا کیئے ہیں ۔ آج کے دور کو بھی دیکھ کر بآسانی اندازہ لگا یا جاسکتا ہے ۔
 
Top