ہاسا نکل گیا ۔ابو الہول پر فراسیسی فوج نت سینکڑوں گولے مارے تھے صرف اس کی ناک ٹوٹی تھی
کس تہذیب کی بات کر رہے ہیں ؟ اگر پاکستان کی تو ابھی ہم نے تہذیب کی بنیاد ہی کہاں رکھی ہے اور اگر اسلامی کی بات کر رہے ہیں تو اموویہ دور کے آخری 2-3 عشروں سے اس کا جوزاول شروع ہوا تو مسلسل سفر پستی ہی جاری و ساری ہے ۔ مصری قدیم تہذیب تو آج بھی ایک عالم کو حیران کرتی ہے ۔فکر نہ کریں۔ ہماری تہذیب کا بھی یہی حال ہوگا۔ انشاءاللہ۔
میری بڑی خواہش رہی اپنی دادی ماںکا ملک دیکھنے کی
میرا بھی دل کررہا ہے مصر جانے کو
یار توں کبھی تو باز آ جایا کر اپنی سیاست سرمایہ کاری سے
میری بڑی خواہش رہی اپنی دادی ماںکا ملک دیکھنے کی
کیا 100 فیصد میں سمجھا نہیں ؟
مع السلام
تو چکر لگا آؤ کس نے منع کیا ہے ؟
مع السلام