مصطفیٰ کمال مقامی صحافی کی بیعزتی کرتے ہوئے

نبیل

تکنیکی معاون
:laughing: :laughing: :laughing:

لگتا ہے ان صاحب نے ابھی تک چورن والا تھریڈ نہیں دیکھا یا آپ کو آپ ہی کی شکایت کر چکے ہیں پہلے سے ہی :laughing: :laughing: :laughing:

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ پولٹیشنز تو انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ہوتے اور نا ہی کسی کے سگے تو پھر ہم ان کے لیے اپنوں سے کیوں لڑ پڑتے ہیں :mad:
جی ہاں، چورن والے تھریڈ کی بھی یہ شکایت کر چکے ہیں کہ اس سے ان کی دلآزاری ہوتی ہے۔
میں ان سے ہمدردی ہی کر سکتا ہوں کہ اس قسم کے آدمی کو یہ اپنا قائد مانتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
بین الاقوامی میڈیا کے اکثر بڑے ادارے یہودیوں کے ہاتھ میں‌ہیں جن کا کام ہی پروپیگنڈہ کرنا ہے لیکن سب کو ایک لائن میں کھڑا کرنا درست نہیں۔

اس دور میں سچ کہنا بہت مشکل ہے ۔ میڈیا کو سچ تو پتہ ہوتا ہے لیکن وہ اسے عوام کے سامنے نہیں‌لاسکتا۔

ایسے میڈیا پر اعتبار کرنا حماقت ہے!
 
Top