مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کششی کہ عشق دارد نگذاردت بدینسان
بہ جنازہ گر نیایی، بہ مزار خواہی آمد

(وہ کشش جو عشق رکھتا ہے، تجھے اس طرح نہیں رہنے دے گی۔ اگر تو میرے جنازہ پر نہیں آیا، تو مزار پر ضرور آئے گا۔)

خسرو
سیدھی طرح کہئیے نا بزبان چاچو عطا اللہ

ماہی میریا میری قبر اُتے ا؛ک وار تے پھیرا پا جاندوں
میری قبر تے ٹھنڈری ہو جاندی جے آپ ہتھیں دفنا جاندوں
 
ظفری

لائبریرین
آپکے علم میں ہو گا کہ بعض پیچیدہ سائنسی موضوعات بھی نا مکمل، مبہم اور عرصہ دراز تک تھیوری ہی رہتے ہیں۔ پوری معلومات ہونا شرط نہیں ہونا چاہیے۔ کیا کہتے ہیں آپ؟
جتنی معلومات میسر ہے ۔ اتنی کی اشاعت ہونی چاہیئے ۔ جو ابھی تک تحقیق کے دائرے میں ہے ۔ اور تھیوری ہیں ۔ ان کے بارے میں اتنا ہی بیان کیا جائے ۔ جتنا اس کے جاننے والوں نے بیان کیا ہے ۔
مگر میں نے تو ایک مثال دی تھی کہ آدمی کو جتنا علم ہو ۔ اس پر وہ اتنی ہی اپنی بات کہے ۔
 
سید رافع

محفلین

جی زیادہ تر بھید ہی ہے تو جستجو اور شوق کی حالت میں رہنا زیادہ مناسب ہے بجائے اسکے کہ علم کو پختہ ہی کرتے رہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محاورہ ہی ایسا تھا کہ اس میں ٹوٹنے پھوٹنے کی بات تھی ۔ دم سادھ کر تو سننا ہی تھا ۔ کہ ابھی پچھلی چوٹ ٹھیک نہیں ہوئی ہے ۔ :LOL:
ہماری چوٹیں تو واقعی ان گنت ہو گئیں۔ آخری والی کا اثر اب تک نہیں مُکیا۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا کرسکتے ہیں ۔ سر پر، خاص کر دماغ پر لگی ہوئی چوٹ کا اثر جاتا ہی کہاں ہے ۔ :LOL:
جس تن لگیاں او ہی جانے۔۔۔
آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے بھلا ظفری بھیا۔ کچھ زیادہ عرصہ بھی تو نہیں گزرا ۔ کیسے بھول پائیں گے۔
 
ظفری

لائبریرین
جس تن لگیاں او ہی جانے۔۔۔
آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے بھلا ظفری بھیا۔ کچھ زیادہ عرصہ بھی تو نہیں گزرا ۔ کیسے بھول پائیں گے۔
جس طرح پچھلی چوٹوں کو بھول گئیں ۔ اسی طرح اس کو بھی بھول جا یئے ۔
ویسے مجھ سے بہتر کون جان سکتا ہے ۔ یہ آپ غلط کہہ گئیں کہ چوٹ میرے سر پر کبھی نہیں لگی، ہاں البتہ ۔۔۔۔ خیر جانے دیں-:D
 
چوٹ جہاں بھی لگی اثر البتہ سر پر تو ضرور ہوا ہو گا۔
ہم کہاں بھول پائے سر کی کسی بھی چوٹ کو۔
آپ کا کاندھا کیسا ہے۔۔۔
 
Top