مطیع الرحمٰن
محفلین
محترم یہ کس جگہ کا تذکرہ ہے؟جس اسپتال میں کتے لوٹا کرتے تھے وہاں پانچ روپیوں میں غرباء کا علاج ہو رہا ہے ،
اور پانچ روپے کی پرچی کون سے ہسپتال میں بن رہی ہے؟
یہ پانچ روپے کی سرخ والی پرچی میں ہر ہفتے بھگتا ہوں مجھ سے زیادہ نہیں جانتے ہیں آپ۔۔۔
اگر برا لگا تو معذرت مگر سچ ایسا ہی ہے
بیچارہ پاکستان