مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

دوستو یہ جماعت کی تربیت کا ہی معجزہ ہے کہ افتخار چوہدری کے تعریفی بیان سے شروع ہونے والا دھاگہ کیا رخ اختیار کر گیا ہے ، اس سازش کو سمجھنے کی کوشش کیجئے اور بحث برائے بحث سے احتراز برتیئے، یہ آپ کو جان بوجھ کر اس بحث میں پھنسایا جاتا ہے تاکہ سیدھے سادھے پڑھنے والوں کے ذہن میں بھی ابہام پیدا کیا جائے، اسلئے میں اپنی بات کرکے خاموش ہو جاتا ہوں اور پھر کسی فالتو بات کا جواب دینا مناسب نہیں‌سمجھتا۔
 
نعمان

محفلین
میرا خیال ہے مصطفی کمال نے صرف کام کیا ہے۔ کوئی عظیم اور انوکھا کام نہیں کیا۔ صرف کام کیا ہے ایک ایسے ملک میں جہاں لوگ کام نہیں کرتے وہاں مصطفی کمال کا کام کرنا یقینا لوگوں کی بے جا تعریف کا مستحق ہے۔ کراچی شہر کے ہر مئیر نے کام کیا ہے چاہے وہ فاروق ستار ہوں یا نعمت اللہ خان صاحب یا مصطفی کمال۔

چیف جسٹس نے تعریف نہیں کی محض اس بات کی طرف لاہور کے بلدیاتی اداروں کو متوجہ کیا ہے کہ ملک کے ایک اور شہر کے ناظم نے ٹریفک کے نظام میں بہتری کے جو انتظام کرے ہیں ان کا مشاہدہ کیا جائے۔
 
عین عین

لائبریرین
دوستو یہ جماعت کی تربیت کا ہی معجزہ ہے کہ افتخار چوہدری کے تعریفی بیان سے شروع ہونے والا دھاگہ کیا رخ اختیار کر گیا ہے ، اس سازش کو سمجھنے کی کوشش کیجئے اور بحث برائے بحث سے احتراز برتیئے، یہ آپ کو جان بوجھ کر اس بحث میں پھنسایا جاتا ہے تاکہ سیدھے سادھے پڑھنے والوں کے ذہن میں بھی ابہام پیدا کیا جائے، اسلئے میں اپنی بات کرکے خاموش ہو جاتا ہوں اور پھر کسی فالتو بات کا جواب دینا مناسب نہیں‌سمجھتا۔

توجہ دلانے کے لیے شکریہ بھائی
 
افتخار چوہدری کے تعریفی بیان سے شروع ہونے والا دھاگہ کیا رخ اختیار کر گیا ہے اوراس میں قصور کس کا ہےاس کا اندازہ قارئین اچھی طرح کر سکتے ہیں۔ یہ "سازش" کرنے کا فریضہ کون انجام دے رہا ہے ؟؟؟؟ :rollingonthefloor:
 
جی بالکل درست کہا۔ ایک بات تھی جسٹس کی۔ بس سراہنے کے قابل تھی۔ مگر وہ لگ گئی کسی کو۔ اب وہ چیف سے جا کر تو لڑنے سے رہا کہ یہ سارے کام نعمت کے ہیں۔ اور مصطفا نے بھلا کون سا منصوبہ خود شروع کیا۔ بے چارے نے یہیں سر پھوڑنا شروع کر دیا۔ ویسے اس کی نظر مین‌ چیف جسٹس کی بھی اہمیت نہیں‌ رہ گئی ہو گی۔ وہ بھی ایم کیو ایم کا حمایتی لگ رہا ہو گا۔ ہا ہا ہا ۔
جماعتی اسی طرح‌ مار کھاتے ہیں بھائی۔ ہر جگہ ۔ ان کا کام ہی فساد پھیلانا ہے۔ یہ جہاں‌ جاتے ہیں فتنے برپا کرتے ہیں۔ شکر خدا کا عوام انھیں‌ ووٹ‌نہیں‌دیتے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عین عین

لائبریرین
اور تو اور کوئی ہم دردی کے لیے بھی نہیں‌ آ رہا۔ اس مرتبہ تو بہت بری ہوئی۔ پچھلے سے زیادہ :grin:
 
طالوت

محفلین
کراچی میں کام کا موجودہ تسلسل نعمت صاحب کی نہیں بلکہ بلدیاتی نظام کی مرہون منت ہے ۔
تو شہزادے پھر آپ کیوں مصطفٰی کمال کا بورڈ گلے میں لٹکائے محفل میں یہاں‌ سے وہاں ناچتے پھرتے ہیں ۔۔ بلدیاتی نظام کی بات کیا کیجئے نا جسے شدید خطرات لاحق ہیں‌۔۔
وسلام
 
آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اس بات پر تو میں کافی دیر ہنستی رہی ہوں ۔ یعنی اب آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہ بچا تو ایسے بے ہودہ الزامات لگانا شروع کر دیئے ۔ یعنی فاروق ستار بچارا اگر کراچی کے لیے کچھ نہ کر سکا تو اس مین جماعت والوں کے واٹر بیگ بموں کا کمال ہے ۔ ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہا
ذرا خدا کو حاضر و ناظر جان کر کہیئے کہ نعمت اللہ خان نے مصظفٰی کمال سے کم کام کیے ہیں تو میں مان لیتی ہوں ۔ آپ کے پاس تو کہنے کے لیے کچھ ہے ہی نہیں ۔
شاباش نعمت اللہ خان:grin::grin:
چلئے بی بی آپ نے پانچ میں سے دو کام تو مانے کہ یہ مصطفٰے کمال کے دور میں ہوئے یعنی 40 فیصد تو آپ مان گئیں باقی ابھی بلدیہ ٹائون اورنگی ٹائون کا کام اور قصبہ کالونی میں پورے پہاڑ کو کاٹ کر جو سڑک نکالی ہے وہ ابھی آپ کو اور ماننا ہے، اب میرا آپ سے سوال ہے کہ آپ باقی کے تین کام جو آپ نے نہیں مانے انکا انکار کس دلیل کے تحت کر رہی ہیں ۔آپ ہم سے ایک طرف یہ کہ رہی ہیں کہ میرا تعلق جماعت سے نہیں دوسرے آپ جماعت کی کھل کر اس طرح حمایت بھی کر رہی ہیں آپ جماعت کے خلاف سازش کی بات کر رہی ہیں تو کیا آپ فاروق ستار کا دور بھول گئیں جب جمیعت کے کارکن گٹروں اور نالیوں میں پلاسٹک کے تھیلے پانی بھر کر پھنسادیا کرتے تھے تاکہ گٹر اُبل پڑیں اور وہاں کے حق پرست کونسلر بد نام ہوں ، جماعت نے جو ایم کیو ایم کے خلاف سازشیں کی ہیں کیا وہ کسی سے ڈھکی چھپی ہیں۔ اگر یہاں کراچی میں جماعت کو ایم کیو ایم بدنام کرتی ہے تو باقی سارے ملک میں تو جماعت ہر جگہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوجاتی ہے ۔ ہے نا۔ پلیز امت اخبار کا کام یہاں نہ کریں:shameonyou:
 
آفت

محفلین
سب کو پتا چل گیا ہے کہ کوا سفید کہنے والوں کو سمجھانے کا کچھ فائدہ نہیں، اس لیے ۔
ویسے آپ بے فکر رہیئے آپ سب کے لیے میرے سوال ہی کافی ہیں ۔ جب تک جواب نہیں ملتا میں پوچھتی رہوں گی کہ آخر مصطفٰی کمال نے کون سا کمال کیا ہے نعمت اللہ خان کے نام کی تختیاں چرانے کے علاوہ ۔ :grin::grin:
اور تو اور کوئی ہم دردی کے لیے بھی نہیں‌ آ رہا۔ اس مرتبہ تو بہت بری ہوئی۔ پچھلے سے زیادہ :grin:
 
آفت

محفلین
آپ نے یا ایم کیو ایم کے دوسرے سپورٹروں نے چیف جسٹس جناب افتخار چوہدری کے بارے میں جو ریمارکس دے رکھے ہین اس کے بعد ان کے بیان کو اپنے لیے بطور گواہی پیش کرنے کی اخلاقی وجہ پوچھ رہے ہیں کیا یہ بھی سازش ہو گئی "بارہ مئی" کی طرح ۔
دوستو یہ جماعت کی تربیت کا ہی معجزہ ہے کہ افتخار چوہدری کے تعریفی بیان سے شروع ہونے والا دھاگہ کیا رخ اختیار کر گیا ہے ، اس سازش کو سمجھنے کی کوشش کیجئے اور بحث برائے بحث سے احتراز برتیئے، یہ آپ کو جان بوجھ کر اس بحث میں پھنسایا جاتا ہے تاکہ سیدھے سادھے پڑھنے والوں کے ذہن میں بھی ابہام پیدا کیا جائے، اسلئے میں اپنی بات کرکے خاموش ہو جاتا ہوں اور پھر کسی فالتو بات کا جواب دینا مناسب نہیں‌سمجھتا۔
 
آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہا
آئیں بائیں شائیں
بھائی قارئین آپ کی سوچ سے زیادہ عقلمند ہین ورنہ کب کے آپ دو چار لوگوں کی مسلسل جدوجہد اور قصیدہ گوئی کے جھانسے مین آ چکے ہوتے ۔ گلگت بلتستان میں ڈیل کے بعد ایک سیٹ ملی ہے اور شائد مخصوص نشستوں مین سے بھی ایک اور مل جائے اور ڈھنڈورا پیٹ رہے تھے کہ سارا گلگت بلتستان ہمارا ہے ۔ یہ بھی سازش تھی نا ۔:grin::grin:

افتخار چوہدری کے تعریفی بیان سے شروع ہونے والا دھاگہ کیا رخ اختیار کر گیا ہے اوراس میں قصور کس کا ہےاس کا اندازہ قارئین اچھی طرح کر سکتے ہیں۔ یہ "سازش" کرنے کا فریضہ کون انجام دے رہا ہے ؟؟؟؟ :rollingonthefloor:
 
تو شہزادے پھر آپ کیوں مصطفٰی کمال کا بورڈ گلے میں لٹکائے محفل میں یہاں‌ سے وہاں ناچتے پھرتے ہیں ۔۔ بلدیاتی نظام کی بات کیا کیجئے نا جسے شدید خطرات لاحق ہیں‌۔۔
وسلام

مصطفٰی کمال سسٹم کو اچھی طرح چلا رہا ہے اس لئے اس کا کریڈٹ اس کے سر جاتا ہے۔ بلدیاتی نظام کو خطرات لاحق ہیں اوراگر ایسا وقت آیا تو ہم اس وقت بھی پیچھے نہیں رہیں گے انشاءاللہ
 
ہاہاہاہاہاہاہاہا
آئیں بائیں شائیں
بھائی قارئین آپ کی سوچ سے زیادہ عقلمند ہین ورنہ کب کے آپ دو چار لوگوں کی مسلسل جدوجہد اور قصیدہ گوئی کے جھانسے مین آ چکے ہوتے ۔ گلگت بلتستان میں ڈیل کے بعد ایک سیٹ ملی ہے اور شائد مخصوص نشستوں مین سے بھی ایک اور مل جائے اور ڈھنڈورا پیٹ رہے تھے کہ سارا گلگت بلتستان ہمارا ہے ۔ یہ بھی سازش تھی نا ۔:grin::grin:

آپ کو کبھی مصطفی کمال فوبیا ہوتا ہے کبھی گلگت بلتستان فوبیا ہوتا ہے
:party: آپ ایک ٹھریڈ میں بار بار اپنا ٹریک تبدیل نہ کیا کریں :wasntme:
 
عین عین

لائبریرین
سب کو پتا چل گیا ہے کہ کوا سفید کہنے والوں کو سمجھانے کا کچھ فائدہ نہیں، اس لیے ۔
ویسے آپ بے فکر رہیئے آپ سب کے لیے میرے سوال ہی کافی ہیں ۔ جب تک جواب نہیں ملتا میں پوچھتی رہوں گی کہ آخر مصطفٰی کمال نے کون سا کمال کیا ہے نعمت اللہ خان کے نام کی تختیاں چرانے کے علاوہ ۔ :grin::grin:

واقعی آپ سے یہی امید ہے ۔ آپ یقینا اسی پر اٹکی رہیں‌ گی۔ ویسے ہماری خواہش ہے کہ آپ اتنا مت تھکائیں‌ خود کو۔ کیوں کہ اس کا نتیجہ کچھ نہیں‌ نکلنا بلکہ مستقبل میں پھر جماعت کی ناکامی کی صورت میں‌ بلکہ بدترین ذلت کی صورت میں‌ نکلنا ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ آپ کی ڈھٹائی سب پر واضح‌ہو رہی ہے ۔کیوں‌ کہ اس سے قبل کئی جگہ اور اسی دھاگے مٰں‌ آپ سے میں نے بھی چند سوالات کیے ہیں‌آپ کی اسی بات پر کہ نعمت بعد میں‌ آتے تو کیا کرتے ۔ مگر ہمیشہ کی طرح‌ آپ کو نظر نہیں آئی ہو گی وہ پوسٹ:biggrin:
اب تو رحم آنے لگا ہے آپ کی حالت پر۔ ویسے آپ کی باقاعدہ ٹریننگ ہوئی ہے؟ لگتا تو یہی ہے۔ پوچھتی رہیں۔ یہاں کسی نے آپ کی بات کا جواب نہیں‌ دینا۔ اچھی تفریح‌ کروارہی ہیں ۔ آپ کا وقت بھی اچھا کٹ جاتا ہو گا؟:grin:
 
طالوت

محفلین
مصطفٰی کمال سسٹم کو اچھی طرح چلا رہا ہے اس لئے اس کا کریڈٹ اس کے سر جاتا ہے۔ بلدیاتی نظام کو خطرات لاحق ہیں اوراگر ایسا وقت آیا تو ہم اس وقت بھی پیچھے نہیں رہیں گے انشاءاللہ
آپ کی اطلاع کے لئے بلدیاتی نظام صرف مصطفٰی کمال نہیں چلا رہا ۔۔ سارے پاکستان میں یہ چل رہا ہے ۔۔
اور ایک اطلاع کہ نظام اچھا ہو تو چلتا ہے جس میں سقم ہوں وہ نہیں چلتا جیسے ہماری لولی لنگڑی دراصل نیم آمرانہ جمہوریت ۔۔ تو اس میں اکیلے مصطفٰی کا کمال نہیں ۔۔ مثلا نعمت اللہ کے دور میں آمر مشرف نے کراچی کا جائزہ لیا تھا اور نعمت اللہ خان کی بے حد تعریف کی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو کیا خیال ہے :drooling:
وسلام
 
آفت

محفلین
نعمت اللہ بعد مین آتے تو وہ بھی کام کو جاری رکھتے لیکن کسی اور کے نام کی تختیاں چرانے کا کام ہرگز نہ کرتے ۔ اور میرا اصل اختلاف یہی ہے ۔ مجھے پتا ہے اس بات کا جواب آپ مین سے کسی کے پاس نہیں ہے اس لیے آئیں بائیں شائیں کرتے ہو ۔:grin:

واقعی آپ سے یہی امید ہے ۔ آپ یقینا اسی پر اٹکی رہیں‌ گی۔ ویسے ہماری خواہش ہے کہ آپ اتنا مت تھکائیں‌ خود کو۔ کیوں کہ اس کا نتیجہ کچھ نہیں‌ نکلنا بلکہ مستقبل میں پھر جماعت کی ناکامی کی صورت میں‌ بلکہ بدترین ذلت کی صورت میں‌ نکلنا ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ آپ کی ڈھٹائی سب پر واضح‌ہو رہی ہے ۔کیوں‌ کہ اس سے قبل کئی جگہ اور اسی دھاگے مٰں‌ آپ سے میں نے بھی چند سوالات کیے ہیں‌آپ کی اسی بات پر کہ نعمت بعد میں‌ آتے تو کیا کرتے ۔ مگر ہمیشہ کی طرح‌ آپ کو نظر نہیں آئی ہو گی وہ پوسٹ:biggrin:
اب تو رحم آنے لگا ہے آپ کی حالت پر۔ ویسے آپ کی باقاعدہ ٹریننگ ہوئی ہے؟ لگتا تو یہی ہے۔ پوچھتی رہیں۔ یہاں کسی نے آپ کی بات کا جواب نہیں‌ دینا۔ اچھی تفریح‌ کروارہی ہیں ۔ آپ کا وقت بھی اچھا کٹ جاتا ہو گا؟:grin:
 
آفت

محفلین
مجھے فوبیا نہیں ہوا آپ خاطر جمع رکھیئے ہاں آپ لوگوں کو نعمت اللہ خان فوبیا ضرور ہوا ہے ۔ کتنی عجیب بات ہے اپنے آپ کو بڑی جماعت کہنے والی ایم کیو ایم صرف ایک نعمت اللہ خان سے اتنی الرجک ہے ۔ :grin:
گلگت بلتستان کی بات تو دانستہ کی ہے کہ وہاں سے بھی آپ بھاگنے پر مجبور ہوئے تھے ۔ چھ چھ سات سات لاکھ کے بڑے بڑے جلسے ہوتے تھے نا آپ کی پوسٹوں میں ۔ جب کہ کل ووٹر پورے گلگت بلتستان میں سات لاکھ ہیں ۔ یہ بھی سازش تھی بس یہی بتا رہی تھی ۔:grin::grin:

Top