امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم!
جہاں آئے روز نت نئی قسم کا مواد اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت سے تیار کروایا جا رہا ہے ایسے میں میں نے کوشش کی کہ اپنے ایک اردو گیت کو اے آئی سے نہ صرف گانے پر اصرار کیا جائے بلکہ موسیقی کے ساتھ۔
تو جناب پھر میں نے ہمیشہ کی طرح ایک نیا تجربہ کیا اور اے آئی سے ایک گانا تیار کیا ہے جس کی صرف شاعری، مکسنگ ، ایڈیٹنگ اور ایفیکٹس میرے ہیں باقی اے آئی ۔
اب مجھے لگتا ہے بہت سے شاعروں کا دیرنہ خواب پورا ہو جائے گا کہ کوئی ان کی شاعری گا کر سنادے ۔
میں سوچ رہا تھا کہ کیوں نہ شاعر حضرات کو معاوضہ کے عوض خدمات مہیا کی جائیں
لیجیئے یہ رہا گانا۔ سنیئے اور اس پیش رفت کے بارے میں اپنے تاثرات سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔ اور نیز اے آئی کے بارے میں بھی اپنے تجربات اور تاثرات ضرور شئیر کریں کہ آپ آگے کیا اور کیسا دیکھ رہے ہیں۔

آخری تدوین: