مضحکہ خیز سیاسی مقدمات

پاکستان میں ماضی میں کیسے کیسے مضحکہ خیز سیاسی مقدمات بنائے جاتے تھے اس کی چندمثالیں یہ ہیں۔

شعیب بخاری پر بلوہ کا مقدمہ

46324_big.jpg


آپ بتایئے کہ کیا 65 سال کا یہ بزرگ "بلوہ" کر سکتا ہے ؟؟؟​

چوہدری ظہور الٰہی پر بھینس چوری کا مقدمہ

ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں بھی چوہدری ظہور الٰہی زیر عتاب رہے اور ایک موقع پر ان پر بھینس چوری کا الزام لگا کر گرفتار کر لیا گیا

SHUJAT1.JPG


بھلاکوئی سیاست دان بھینس چوری کیوں کرے گا؟؟؟


ٹھریڈ ابھی جاری ہے
 

مغزل

محفلین
صاحب ۔، یہ تو کوئی بات ہیں نہیں ، کراچی میں ہم جس علاقے میں رہتے ہیں ،، وہاں پر موجود ایک پہاڑ کی چوری کا مقدمہ بھی درج ہے ۔
بتائیے اور کیا کیا نہیں ہوسکتا ۔۔۔
 

آفت

محفلین
پچپن سال کا بزرگ الطاف حسین بھی غلط مقدموں میں ملوث کیا گیا ہے ۔ کیا ہو گیا ہماری حکومتوں کو ۔
یہ سارے بے گناہ ہیں بچاری عوام کو پتا ہی نہیں ۔ ہائے ری معصوم عوام ۔
 

آفت

محفلین
ایک مقدمہ مشرف نے نواز شریف پر بنایا تھا طیارہ ہائی جیکنگ کا ۔ ملزم نیچے تھا جہاز آسمان کی بلندیوں پر ۔ اور طیارے میں سو سے زائد مسافر سوار تھے ۔ کسی نہ طیارے میں کوئی اسلحہ بردار موجود نہیں دیکھا تھا لیکن اس پر بھی اس وقت کے فرعون نے طیارہ ہائی جیکنگ کا مضحکہ خیز مقدمہ بنایا جس پر بعد میں ایم کیو ایم اور قاف لیگ نے ساتھ دیا ۔ پہلی بار ہوا کہ نہ صرف ہائی جیکنگ کے ملزم کو ملک بدر کیا گیا بلکہ اس کے خاندان کی خواتین اور بچوں کو بھی ملک بدر کیا گیا ۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی کے مطابق آج کل پرویز مشرف پردیس مشرف ہو گئے ہیں ۔
 
ایک مقدمہ مشرف نے نواز شریف پر بنایا تھا طیارہ ہائی جیکنگ کا ۔ ملزم نیچے تھا جہاز آسمان کی بلندیوں پر ۔ اور طیارے میں سو سے زائد مسافر سوار تھے ۔ کسی نہ طیارے میں کوئی اسلحہ بردار موجود نہیں تھا لیکن اس پر بھی اس وقت کے فرعون نے طیارہ ہائی جیکنگ کا مضحکہ خیز مقدمہ بنایا جس پر بعد میں ایم کیو ایم اور قاف لیگ نے ساتھ دیا ۔ پہلی بار ہوا کہ نہ صرف ہائی جیکنگ کے ملزم کو ملک بدر کیا گیا بلکہ اس کے خاندان کی خواتین اور بچوں کو بھی ملک بدر کیا گیا ۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی کے مطابق آج کل پرویز مشرف پردیس مشرف ہو گئے ہیں ۔

نواز شریف نے طیارہ کیوں زمیں پر اترنے کیوں نہیں دیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر خدانخواستہ طیارہ تباہ ہو جاتا تو اس کا زمہ دار کون ہوتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

arifkarim

معطل
نواز شریف نے طیارہ کیوں زمیں پر اترنے کیوں نہیں دیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر خدانخواستہ طیارہ تباہ ہو جاتا تو اس کا زمہ دار کون ہوتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اسکا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پھر ہمارے سر پر مشرف 9/11 کی بے تکی جنگ مسلط نہ کرتا۔
 

شازل

محفلین
نواز شریف نے طیارہ کیوں زمیں پر اترنے کیوں نہیں دیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر خدانخواستہ طیارہ تباہ ہو جاتا تو اس کا زمہ دار کون ہوتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کاش یہ طیارہ تباہ ہی ہوجاتا
کچھ لوگوں کی قربانی سے ہزاروں کی زندگیاں تو بچ جاتیں
اور ذلت و رسوائی کے علاوہ وہ وہ لوگ بھی بچ جاتے جنہیں‌زندہ جلادیا گیا تھا اور دن دہاڑے 50 کے قریب لوگوں کی زندگیاں بھی بچ جاتیں جو چیف جسٹس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے آرہے تھے
اور
اور
اور
اور وہ معصوم بچیاں بھی جنہیں فاسفورس بموں سے جلادیا گیا تھا اور کچھ لوگوں کے چہروں پر اسکی کالک آج بھی دکھائی دیتی ہے
 

آفت

محفلین
مان لیا کہ نواز شریف نے طیارہ زمین پر نہیں اترنے دیا ۔ اسے سزا دیتے لیکن ان کے خاندان کی خواتیں بچے اور بوڑھے تک کو کیوں ملک بدر کیا گیا؟؟؟؟؟
ویسے کیا آپ خدا کو حاضر و ناظر جان کر کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف نے طیارہ ہائی جیک کیا تھا؟؟؟؟
نواز شریف نے طیارہ کیوں زمیں پر اترنے کیوں نہیں دیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر خدانخواستہ طیارہ تباہ ہو جاتا تو اس کا زمہ دار کون ہوتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شازل

محفلین
اصل ہائی جیکر پرویز مشرف تھا جو اس وقت تک طیارے کو اترنے نہیں دینا چاہتا تھا جب تک کہ زمین پر اپریشن مکمل نہیں‌ہوجاتا۔
طارق اسماعیل ساگر نے اس بارے میں ایک کتاب لکھی تھی جو کہ حقیقت سے زیادہ قریب تھی، یاد رہے کہ طارق اسماعیل کی کتابیں اکثر فوج کے بارے میں ہوتی ہیں اور ان کے کردار اکثر جاسوس ٹائپ کے ہوتے ہیں
 
Top