مضمون لکھنا ہے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے،
آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟
میں نے اس ٹاپک پہ 400 الفاظ کا ایک مضمون لکھنا ہے۔
مجھے اس کے لئے تھوڑا تفصیلی بتائیں۔
اور کچھ احادیث کا بھی بتائیں۔
برائے مہربانی
 
400 تو بہت کم نہیں ہیں؟
 
تعبیر

محفلین
ہممم
اس میں کیا کیا لکھا جا سکتا ہے

آپ اس میں تربیت کا لکھیں سب سے بڑی وجہ تو وہی ہے۔گھر کا ماحول کا لکھیں ۔دین سے دوری کی مثالیں لکھیں
صبر برداشت کی کمی کا لکھیں
جہنیں میں جانتی ہوں اور وہ روزہ نہیں رکھتے ان میں سے کچھ کا کہنا ہے کہ وہ دو تین کپ چائےنا پئیں تو انہیں سر درد ہو جاتا ہے
کچھ لوگ سگریٹ کے بغیر نہیں رہ سکتے اس لیے روزہ نہیں رکھ سکتے
کچھ لوگ اسے محض فاقہ کشی سمجھتے ہیں۔استغفراللہ
کچھ اسے آؤٹ ڈیٹڈ سمجھتے ہیں وغیرہ وغیرہ
 
Top