مطبوعاتِ مقتدرہ

:grin::grin::grin:
فارق صاحب! یہ 'ڈِسکوی' نہیں بلکہ 'ڈَسکَوی' ہے یعنی ڈسکہ (جو سیالکوٹ کے قریب ایک شہر ہے) کے رہنے والے۔
حوالہ: http://www.bahoo.org/Bookdes.asp?productid=1000854&catid= (یہ ربط کام نہیں کر رہا)

ڈسکہ سے میری واقفیت کتنی ہے؟ اس کہ لئے ایک لطیفہ عرض‌ہے۔

ایک امریکی دوست سے کہا، Let's knock the bell and ring the door
بجاءے محظوظ ہونے کے کہنے لگا، Farooq, here in good old US, we say, ----- let us ring the bell and knock the door.
جب میں نے معصومیت سے پوچھا، اچھا؟ Do you knock and ring at the same time or just use only one method؟ تو سمجھا اور پھر سمجھ کر ہنسا۔
 
فاتح

لائبریرین

فاروق صاحب! میں‌ نے بھی تین بار باچھیں کھلانے :)grin:)کے بعد ہی یی توضیح لکھی تھی۔;)
 
Top