لیکن میں تو کوئی فرق نہیں سمجھتا چاہے کسی بھی فارمیٹ میں ہو۔
آپ نجانے کیسے ٹائپ کرتے ہوں گے۔
امیج فائل کو ورڈ میں امپورٹ مارا ور اوپر ٹائپنگ شروع کردی اور امیج کو کروپ کرتے گئے۔
پی ڈی ایف میں ایسا نہیں ہوتا۔
اس کو آدھا کرکے اسکرین پر سجانا پڑتا ہے اور ورڈ کو بھی آدھا کرکے۔
فرق یہ ہوتا ہے کہ
امیج فائل جو امپورٹ ہوتی ہے اس میں آنکھوں کا زاویہ ایک رکھ کر دونوں کو دیکھتے ہوئے ٹائپ ہوتا ہے۔
جبکہ پی ڈی ایف میں آنکھوں کا زاویہ ایک رکھ کر کام نہیں چلتا
نگائیں اوپر نیچے کرنی پڑتی ہیں۔
ویسے خود میں اپنی بات کروں تو میں بنا دیکھے بھی ٹائپ کرلیتا ہوں۔
لیکن ہر ایک کے ساتھ ایسا نہیں تو ان کو لازما ٹھیک ٹھاک فرق پڑنا ہے۔
اب اسے آپ بھلے میری بیکار کی منطق سمجھ لیں۔
لیکن بس ہے ایسا