مطبوعاتِ ہمدرد، کراچی

شمشاد

لائبریرین
دو طریقے ہیں

پی ڈی ایف فائل کو کھولیں، صحفے پر ڈبل کلک کریں، صحفہ ہائی لائٹ ہو جائے گا، کنٹرول سی دبا کر نقل حاصل کر لیں ورڈ میں جا کر کنٹرول وی دبا پر چسپاں کر لیں۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پی ڈی ایف کا پورا صحفہ سکرین پر لائیں، اور شکرین شاٹ لیکر ورڈ میں چسپاں کر لیں اور کروپ کر کے مطلوبہ مواد رہنے دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرے پاس گھر پر ورڈ 2003 اور دفتر میں ورڈ 2007 ہے اور میں دونوں جگہ اسی طرح ٹائپ کرتا ہوں۔
 
فہیم

لائبریرین
دو طریقے ہیں

پی ڈی ایف فائل کو کھولیں، صحفے پر ڈبل کلک کریں، صحفہ ہائی لائٹ ہو جائے گا، کنٹرول سی دبا کر نقل حاصل کر لیں ورڈ میں جا کر کنٹرول وی دبا پر چسپاں کر لیں۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پی ڈی ایف کا پورا صحفہ سکرین پر لائیں، اور شکرین شاٹ لیکر ورڈ میں چسپاں کر لیں اور کروپ کر کے مطلوبہ مواد رہنے دیں۔

آہا۔
زبردست
بلکہ واہ جی واہ:great::best:
شکریہ شمشاد بھائی۔
اچھا جگاڑیہ طریقہ بتادیا آپ نے تو :)
ویسے کام پکا والا ہوا ہے۔
میرے پاس فوکسٹ میں تو پیج اسنیپ کا آپشن ہے وہی کام آگیا۔
اسنیپ لیا اور جاکر ورڈ میں پیسٹ:laughing3:
 
فہیم

لائبریرین
ویسے محمد امین بھائی
مزے کی بات یہ کہ یہ ورڈ ٹائپنگ کا یہ آئیڈیا یعنی کروپ والا بھی میں نے شمشاد بھائی سے پک کیا تھا :)
اور کوئی شک نہیں کہ یہ بیسٹ طریقہ لگتا ہے مجھے۔ بہت فاسٹ کام ہوتا ہے ایسے۔

اور اب شمشاد سے مزید ایک ٹپ حاصل ہوگئی :)
 
محمد امین

پھر وہی :worried:
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے اپنے کمپیوٹر پر ایڈوب ریڈر کھولیں، پھر اس فائل کو کلک کریں، فائل کھل جائے گی۔
 
محمد امین

لائبریرین

وجی

لائبریرین
ویسے اگر آپ ویندوز سیون استعمال کررہا ہے رہے ہیں تو
بڑے آرام سے دو پروگرامز کو آدھا آدھا اسکرین پر سیٹ کرسکتے ہیں
پروگرام کو پکڑ کر دائیں طرف لگائی اور اسی طرح دوسرے پروگرام کو پکڑ کر بائیں طرف لگائی
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پہلے اپنے کمپیوٹر پر ایڈوب ریڈر کھولیں، پھر اس فائل کو کلک کریں، فائل کھل جائے گی۔

شمشاد بھائی ، ایڈوب ریڈر پہلے کھولنے اور اس کے بعد یہاں دئیے گئے ربط پر کلک کرنے سے نہیں کھلی فائل ۔ اسی طرح کرنا تھا ؟
 
شمشاد

لائبریرین
کرنا تو یہی تھا، لیکن نجانے آپ کے پی سی کا کیا مسئلہ ہے۔
خیر، آپ کو امیجز مل تو گئے ہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
تھینکس امین بھائی ، مل گئے امیجز ، بہت خوشی ہوئی دیکھ کے ۔

ان میں سے چند کتب میرے پاس ہیں، باقی اگر لائبریری کے لیے کچھ اور چاہئیں تو خرید کر فراہم کر سکتا ہوں مگر حقوق کا مسئلہ بھی تو ہے۔۔۔ میرا تو خیال ہے ہم ایک وکیل کی خدمات حاصل کریں جو ناشرین اور مصنفین سے اجازتیں "طلب" کرے، جیسے مارکیٹنگ والے لوگ ہوتے ہیں :)
 
Top