arifkarim
معطل
بہت سر چڑ کر بول رہا ہے اسکا مطلب یہ ہے کہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔
جب بھی مسلمانوں کی بات ہوتی ہے یہ کچھ نادان لوگ ایسی باتیں تو اپنے آپ کو خوش کرلیتے ہیں جس سے ابلس خوش ہوتا ہے
لیکن یہ مضمون اسلام یا مسلمانوں کے بارہ میں تو ہے ہی نہیں۔ یہ تو ایک بھونڈی غیر سائنسی "ریسرچ" کے بارہ میں ہے جسپر "ایمان افروز" کا لیبل لگا کر فروخت کیا جا رہا ہے ۔ اور سائنسی حقائق سے نابلد عوام کو روائیتی طور پر بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دین اسلام کی حقانیت اور ایمان کو تازہ رکھنے کیلئے کسی غیر مسلم یہودی کی سائنسی تصدیق کی قطعی کوئی ضروری نہیں۔ جو شے برحق ہے وہ ہے اور اسے "ثابت "کرنے کیلئے مادیت یعنی سائنسی علوم کا سہارا لینے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔ خاص کر کہ جب مغربی مادیت پرست سائنس اپنی ذات میں روحانیت کے تصور سے ہی غیر آشنا ہے۔