کاشفی
محفلین
محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی اور افضل حسین بھائی۔اور یہاں کچھ لوگ یہ فرما رہے ہیں کہ مسلمانوں کا ایک الگ وطن کیلئے ہجرت کرنا Biggest blunder of the history تھا۔۔۔ ۔
کچھ لوگ فرما نہیں رہے بلکہ ۔ مولانا آزاد کلام رحمتہ اللہ علیہ ابھی کے فرمانے والوں سے بہت پہلے ہی فرما چکے ہیں کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو ہندوستان میں رہتے ہوئے ہندوستان کی فلاح و بہبود کے لیئے کام کرنا ہے اتحاد و یگانگت کے ساتھ۔ ۔ جن لوگوں نے الگ وطن کے لیئے غیروں کے لئے قربانیاں دی ہیں۔۔اگر وہ ہندوستان کے پڑوس میں بننے والے ملک کا صحیح مطلب جان لیتے تو وہ مولانا آزاد کلام کی بات مان لیتے۔۔۔۔ لوگوں کو دھوکا دیا گیا۔۔۔ پڑوس کے ملک کا مطلب لاالہ الا اللہ بتایا گیا ۔۔ جیسا کہ یہاں لوگوں کو وطیرہ ہے اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو بیوقوف بنانا۔۔۔۔
اگر وہ چودھری رحمت علی کی کتاب پڑھ لیتے کہ پاکستان کا مطلب، پا سے پنجاب، ک سے کشمیر، س سے سندھ اور تان بلوچستان اور افغانوں کے لیئے کہا گیا ہے تو وہ کبھی بھی نئے ملک بننے کا ساتھ نہیں دیتے۔۔۔
ہندوستان کے مسلمانوں کو اپنے دکھ درد اپنے ملک میں بسنے والے مسلمانوں کے ساتھ ہی مل بیٹھ کر باٹننے ہیں اور مل جل رہنا ہے۔۔۔