مظلوم گل
محفلین
بہت خوب ادیبانہ لہجہ پسند آیا۔ وہاں شکار نہیں کرتے اظہار کرتے ہیں۔اردو محفل پر خوش آمدید
کس قسم کے شعراء کا شکار کرتے ہیں؟
ازراہِ تفنن
بہت خوب ادیبانہ لہجہ پسند آیا۔ وہاں شکار نہیں کرتے اظہار کرتے ہیں۔اردو محفل پر خوش آمدید
کس قسم کے شعراء کا شکار کرتے ہیں؟
ازراہِ تفنن
یہ ويلكم عربى والا ہے انگلش و الا wlecome نہیں ۔ اس کے معنی اچھے نہیں ہے ۔ آپ نے بہت اچھا کیا اس کی تنبیہ کی ۔ ویلک یا ویلکم کے معنی اچھے نہیں ہے ۔سرخ زدہ لفظ کی فوراً تصحیح کریں محترم!
ٹھنڈک کا احساس کم ہوا کیا ؟جنہوں نے گرم جوشی سے بندہ ناچیز کا استقبال کیا اور فرحت بخشی۔
بہت بہت شکریہ جنابخوش آمدید بنیامین صاحب۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
یہودیت اور عیسائیت کا تقابل ایک ہی سکہ کے دو مختلف رخ ہیں۔ عیسائیت اور یہودیت لازم و ملزوم ہیں۔ تجرباتی طور پر آپ موجودہ حالات پر غور کر سکتے ہیں۔ ایک طالب علم ھونے کی حیثیت سے دونوں کو مطالعہ میں رکھا ھے۔مسیحیت اور ہندو ازم کے فرقوں کے بارے میں معلومات ہیں تو شراکت کیجیے۔ نیز یہودیت کو تقابل ادیان میں شامل نا کرنے کی کیا وجہ رہی ؟
سوال موجود ھو تو اس کے مطابق مواد کی سلیکشن آسان ھو جاتی ھے۔ یہ بہت وسیع میدان ھے۔یہودیت اور عیسائیت کا تقابل ایک ہی سکہ کے دو مختلف رخ ہیں۔ عیسائیت اور یہودیت لازم و ملزوم ہیں۔ تجرباتی طور پر آپ موجودہ حالات پر غور کر سکتے ہیں۔ ایک طالب علم ھونے کی حیثیت سے دونوں کو مطالعہ میں رکھا ھے۔
جہاں تک مواد کا تعلق وہ آپ کے سوال کے مطابق مہیا کیا جائے گا۔
مجھے خوشی ھے کہ آپ تقابل ادیان میں دلچسپی رکھتے ھیں۔ مسیحیت اور ہندو ازم میں دلچسپ مماثلت پائی جاتی ھے
بہت بہت شکریہخوش آمدید!