تاسف مظہر کلیم انتقال فرما گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مشہور جاسوسی ناول سیریز عمران سیریز کو آگے بڑھانے والے معروف ناول نگار مظہر کلیم ایم اے انتقال فرما گئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
 

ابن توقیر

محفلین
افسوسناک خبر ہے۔اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
 

ٹرومین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس ہواپڑھ کر، اشتیاق احمد کے بعد ایک طویل عرصہ ان کا ناولوں کا قاری رہا۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائےاور جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون!

اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین
 
mazhar-Kaleem.jpg

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
عمر کے ایک خاص حصے میں ان کا کافی عرصے تک قاری رہا ہوں۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انکی یہ تصویر مجھے فیس بُک (عقیل عباس جعفری صاحب) سے ملی۔ کافی طویل عرصے سے علیل تھے۔
33577245_1936678696355726_6332423820430802944_n.jpg
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف ععنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین۔۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
مرحوم کی ایک تصویر وکی پیڈیا سے۔ ناولوں پر ان کی ایک سٹینڈرڈ تصویر چھپتی تھی بلکہ شاید اب تک وہی چھپتی ہے۔
800px-MAZHAR_KALEEM.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
جناب ایک عالی دماغ مصنف تھے اور اُنہوں نے ہماری ایک خوبصورت روایتی داستان کو تا دیر زندہ رکھا۔

براہ، کرام ! ابن صفی سے جناب کا تقابل اس لڑی میں نہ کیا جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top