سوری ۔ ۔ ۔ ۔ !
مجھ سے بے شک معافی نہ مانگیں کیونکہ میں کسی سے ناراض نہیں ہوتی
اور اگر ناراض ہو جاؤںسچ مچ میں تو معافی بے معنی ہو جاتی ھے
نیا سال مبارک ہو بوچھی
سچ یہ مبارکباد آج ہی دیکھی خیر مبارک اور بہت شکریہ
خوشی ۔۔ نئا سال بہت بہت مبارک ہو
یہاں کوئی نہیں معافی کا طلب گار ۔۔ جس نے کوئی گستاخی کررکھی ہو
ہاتھوں اور پیروں کے تو ناخن ہوتے ہیں، یہ ہوش کے ناخن کبھی نہیں دیکھے۔۔۔اچھا یہ بات ھے فرخ تو پھر ہوش کے ناخن لیں آپ