معاف کیجئے گا ۔۔۔۔۔

عندلیب

محفلین
معاف کیجئے گا ۔
۔۔۔ اگر خواب حقیقت بن جائیں تو ۔۔؟
۔۔ معاف کیجئے، خواب کبھی حقیت نہیں بن سکتے ۔
۔۔۔ اگرایسا ہو جائے تو ۔
۔۔ دوبارہ معاف کیجئے گا ، ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔
۔۔۔ اوہ ۔۔۔ یو سلی گرل ۔
۔۔ دیکھئے ذرا زبان سنبھال کر گفتگو کیا کریں ۔
۔۔۔ سوری تم سمجھنے کی کوشش تو کرو۔ بھلا فرض کرنے میں کیا خامی ہے ۔۔؟
۔۔ معاف کیجئے پہلے آپ صحیح بات کہنا تو جانیں ۔
۔۔ دیکھو سوئیٹی ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ معاف کیجئے گا آپ مجھے سوئیٹی کہنے کا حق نہیں رکھتے ۔
۔۔۔۔ اوہ مائی گاڈ ، تم تو اچھے خاصے موڈ کو غارت کئے جا رہی ہو ۔
۔۔۔ معاف کجیئے ، گفتگو کے لئے کیا رومانٹک موڈ کا ہونا اشد ضروری ہے ۔
۔۔ بالکل ، آخر ہم دونوں ایک دوسرے کے رازداں ہیں دوست ہیں
۔۔۔ معاف کیجئے محترم ، آپ آخر کس خوش فہمی میں ہیں
۔۔۔ کیا مطلب میں سمجھا نہیں ۔
۔۔۔ معاف کیجئے آپ نقاب کی وجہ سے دھوکہ کھا گئے ہیں ورنہ میں تو آپ سے پہلی مرتبہ ہم کلام ہیں ۔
۔۔۔۔ ہائیں ، تو کیا تمہارا نام حنا شریں نہیں ۔۔۔؟
۔۔ معاف کیجئے جناب ، میرا نام تو حمیدہ خاتون ہے ۔۔۔۔!
:grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
جان پہچان کے بغیر مستقبل میں گفتگو کرنے کے لیے اتنی گفتگو بھی کافی ہے۔ شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی سیدھی سی بات ہے حمیدہ خاتون سے اور کس سے :grin: اب دیکھیں ناں جب ان سے دوبارہ ملاقات ہو گی تو یہ تو کہہ سکیں گے کہ ہماری پہلے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔
 
Top