arifkarim
معطل
ایم کیو ایم بہت زیادہ منظم بھی ہے۔ جماعت اسلامی شائد اس کی سے زیادہ منظم ہوگی۔ مگر اس جماعت میں بھی بنیادی جمہوریت نہیںہے
جب بھی یہاں کوئی جمہوریت کا نام لیتا ہے تو میرا ہاں ہنسی کا فوارہ پھوٹ پڑتاہے۔ چین میںکوئی جمہوریت نہیں مگر مغربی "جمہوری" طاقتیں اسکے بل بوتے پر آخری سانسیں لے رہی ہیں