معجزہ میرے نبی کا

معجزہ میرے نبی ﷺ کا، کہہ دیا تو ہو گیا​
آپ ﷺ نے قطرے کو دریا کہہ دیا تو ہوگیا​
مسجدِ نبوی میں گھر سے آپ ﷺ کے منبر تلک​
آپ نے جنت کا ٹکڑا کہہ دیا تو ہو گیا​
مُصطفٰی ﷺ سے ہے خدا کوپیار کتنا دیکھئے​
خانۂِ کعبہ کو قبلہ کہہ دیا تو ہو گیا​
سامنے جابر رضی اللہ عنہ کے فرزندوں کی لاشیں دیکھ کر​
حکمِ رب سے زندہ ہوجا ، کہہ دیا تو ہوگیا​
بِلّیوں پر اُن کی شفقت اور محبت دیکھ کر​
مُصطفٰی ﷺ نے بو ہریرہ رضی اللہ عنہکہہ دیا تو ہوگیا​
بدر کے میدان میں کفّار کی جائے ممات​
جس جگہ تھا جس کو مَرنا کہہ دیا تو ہو گیا​
ہاتھ میں تلوار لیکر آئے جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ
آ مِرے دامن میں آجا ، کہہ دیا تو ہوگیا​
آب دیدہ تھے بہ وقتِ عصر جب حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
ڈوبے سورج کو نکل جا، کہہ دیا تو ہوگیا​
نام لیکر مُصطفٰی ﷺ کا، ہاتھ میں لیکر قلم​
میں نے اجمؔل اِک قصیدہ کہہ دیا تو ہو گیا​
-----------------------​
مُشرکوں نے جب کہا کہ چاند کے ٹکڑے کرو​
چاند کو دو ٹکڑے ہونا کہہ دیا تو ہوگیا​
اتباعِ سیدِ لولاک ﷺ اِن سے سیکھ لو​
پتھروں کو تیر آنا کہہ دیا تو ہو گیا​
خطبہءِ جمعہ میں اِک اعرابی کی درخواست پر​
بادلوں کو جب برسنا کہہ دیا تو ہوگیا (ق)​
اگلے جمعہ شدّتِ باران کی فریاد تھی​
آپ ﷺ نے بارش کا تھمنا کہہ دیا تو ہو گیا​
 
تسنیم کوثر

محفلین

سبحان اللہ
قربان جاوں
اجمل سلطان پوری کا کلام ہے ؟؟
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
bahutkhoob0wu.gif
 
Top