معرب اور مبنی از محمد خلیل الرحمٰن

معرب اور مبنی
محمد خلیل الرحمٰن

عربی کے جو الفاظ ہیں دو قسم پہ ہیں سب
عامل کے بدلنے سے جو بدلے وہی معرب
بدلے نہ کسی حال میں، کہلائے وہ مبنی
اس چھوٹے سے نکتے پہ ہوئی نحو مرتب
 

صابرہ امین

لائبریرین
معرب اور مبنی
محمد خلیل الرحمٰن

عربی کے جو الفاظ ہیں دو قسم پہ ہیں سب
عامل کے بدلنے سے جو بدلے وہی معرب
بدلے نہ کسی حال میں، کہلائے وہ مبنی
اس چھوٹے سے نکتے پہ ہوئی نحو مرتب
نحو سیکھنے کے لیے بہت مزے کا قطعہ !! بہت اچھے!!
 

الف عین

لائبریرین
بھائی خلیل! میں تو اسے معَرّب پڑھتا رہا ہوں!
قسم پہ یا قسم کے؟
اعرابی حالت محض عامل/فاعل کے بدلنے سے ہی بدلتی ہے؟ ۔ زید کی جگہ عمر ہو جائے تو فرق تو اعراب میں کیا ہو گا؟ مجھے درست تعریف پر ہی شک ہے
 

زوجہ اظہر

محفلین
معرب اور مبنی
محمد خلیل الرحمٰن

عربی کے جو الفاظ ہیں دو قسم پہ ہیں سب
عامل کے بدلنے سے جو بدلے وہی معرب
بدلے نہ کسی حال میں، کہلائے وہ مبنی
اس چھوٹے سے نکتے پہ ہوئی نحو مرتب
خوب
اور تحریک بنی کہ نحوکو دیکھا جائے ، سلامت رہیں
 
Top