تاسف معروف ادیب علیم الحق حقی انتقال کرگئے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عبد الرحمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ کریم مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

mfdarvesh

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

ان کی کچھ تصانیف دائجسٹ سسپنس میں بھی چھپی تھیں جیسا کہ بیلے کا سیاہ پھول، قصہ ایک داما د کا
بہت خوب لکھتے تھے۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔ :(
آج دل بہت بھاری ہے۔عشق کاعین جیسی پر اثر تحریر کون بھول سکتا ہے۔ خود تو چلے گئے لیکن الہی بخش اور سادی کو حیات جاودانی بخش گئے۔
اللہ تعالی مغفرت فرمائیں اور اونچے درجات سے نوازیں۔ آمین
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top