انا لله وانا اليه راجعون
معروف عالم دین عون محمد نقوی انتقال کر گئے۔ رمضان المبارک کا آغاز ہونے کے بعد افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے!مرحوم کچھ روز سے علیل تھے اور اب جمعرات کی شب دنیاِ فانی
سے رخصت ہوگئے۔ واضح رہے کہ عون محمد نقوی ملک کے معروف عالم دین شہنشاء نقوی کے بڑے بھائی تھے۔