بھیا یہ قوم نہیں کسی اور کا کام ہے ۔ غیر ہمیں ایک خاص منظر دکھاتا ہے کسی خاص مقصد کے لیے۔انتہائی بے ہودہ قوم جو ایک خوبصورت بے ضرر آدمی کے ساتھ یہ سلوک۔ یہ قوم کس سمت جا رہی ہے؟ تشدد اور اس سلوک کی کوئی بھی وجہ قابل قبول نہیں۔ بہت تکلیف ہوئی یہ خبر پڑھ کر ویڈیو دیکھنے سننے کی ہمت نہیں۔ اللہ اس قوم پر رحم کرے۔
کس نےگرفتار کیا اور کہاں گرفتاری عمل میں آئی؟
اگر تو اصل ملزمان ہیں تو پنجاب حکومت کو بے پناہ داد۔
کس نےگرفتار کیا اور کہاں گرفتاری عمل میں آئی؟
سی ایم پنجاب ٹوئٹر اکاونٹ :ویسے یہ خبر صرف ٹوئیٹر پر ہی نظر آ رہی ہے وہ بھی کسی مستند آئی ڈی سے دیکھنے کو نہیں ملی۔
تصویر دیکھ کر ایک صاحب کہتے ہیں کہ یہ گرفتار ہوئے ہیں یہ دعوت میں آئے ہیں۔
ملزمان پکڑے جانے سے قبل ہی معلوم ہو گیا کہ مقصد کیا تھا؟ سبحان اللہ منطق کے کتنے اعلی درجے پر فائز ہیںمقصد یہ تھا کہ مسلمانوں کے دو گروہوں میں اختلاف و نزاع کی آگ بھڑکائی جائے۔
پنجاب پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملزمان پھونکوں والی سرکار کے مرید ہیںکس نےگرفتار کیا اور کہاں گرفتاری عمل میں آئی؟
آپ درست فرما رہے ہوں گے۔ لیکن مدعے کی بات یہ ہے کہ ملزمان گرفتار کیے جائیں اور انہیں سزا دی جائے اور جتنا نقصان ہوا اس کا ازالہ کیا جائے۔۔۔۔ اور ساتھ میں اس غیر کا نقاب الٹ کر شکل دکھائی جائے۔بھیا یہ قوم نہیں کسی اور کا کام ہے ۔ غیر ہمیں ایک خاص منظر دکھاتا ہے کسی خاص مقصد کے لیے۔
ویسے اس بزم میں ’’مولویین ‘‘ ہی زیادہ ہیں، ہمارے ملک کی خصوصی ’اصطلاح‘ کے مطابق۔مولویین
جئے بزدار اعلیٰ!سی ایم پنجاب ٹوئٹر اکاونٹ :
جئے وسیم اکرم پلس!جئے بزدار اعلیٰ!
تمسخر نہیں اڑانا چاہیے۔ لیکن تمسخر کا جواب تمسخر تک ہی رہے تو بہتر ہے۔ مار کٹائی تک بات نہیں پہنچنی چاہیے۔مولویوں کو بھی چاہیے کہ ناصحانہ اور دوستانہ انداز اختیار کریں اور کسی کے مذہبی خیالات کااس طرح تمسخر نہ اُڑائیں ۔
یا بہت سے محفلین کی طرح دوسرے ممالک میں بیٹھ کر یہ کام کریں۔
تمسخر نہیں اڑانا چاہیے۔ لیکن تمسخر کا جواب تمسخر تک ہی رہے تو بہتر ہے۔ مار کٹائی تک بات نہیں پہنچنی چاہیے۔