سنا ہے کہ اُن کی کمر ہی نہیں ہے نہ جانے کمر بند کہاں باندھتے ہیں
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جولائی 14، 2012 #21 سنا ہے کہ اُن کی کمر ہی نہیں ہےنہ جانے کمر بند کہاں باندھتے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2012 #22 میں نے دوسرا مصرعہ کچھ ایسے پڑھا ہوا ہے : نہ جانے ناڑہ کہاں باندھتے ہیں
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جولائی 14، 2012 #23 ناڑہ اصل میں اِزار بند ( کمر بند) کاہی گھریلو نام ہے۔ آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں سنا ہے کہ اُن کی کمر ہی نہیں ہےنجانے وہ ناڑا کہاں باندھتے ہیں
ناڑہ اصل میں اِزار بند ( کمر بند) کاہی گھریلو نام ہے۔ آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں سنا ہے کہ اُن کی کمر ہی نہیں ہےنجانے وہ ناڑا کہاں باندھتے ہیں
محمود احمد غزنوی محفلین جولائی 15، 2012 #24 تمہارے حسن میں سائنس کا بھی دل الجھتا ہے کمر کو دیکھ کر وہ خطِّ اقلیدس سمجھتا ہے۔۔۔۔۔ اکبر الہ آبادی