معصوم اور مظلوم لوگ ۔۔۔۔۔

آج کا سوال:-
ایسی کون سی چیز ہے جو لڑکیاں صرف پہنتی ہیں
لیکن
لڑکے پہنتے بھی ہیں اور کھاتے بھی ہیں
جواب جانیے بریک کے بعد...........
بریک
یوفون تم ہی تو ہو
بریک
لو کا زیرہ پلس
ٹپال دانےدار
تگڑا دم
زونگ سب کہہ دو
پینٹین کترینا کی پسند اور کترینا سب کی پسند
بینک الحبیب بچت اکاؤنٹ
سرف ایکسل دادی ایک منٹ
ترنگ ہی ترنگ
مزہ عوامی کھا بادامی
ویلکم بیک
تو دوستو جواب ہے
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
چپل
 

La Alma

لائبریرین
اگر چپل کے ساتھ کباب کا اضافہ کر دیا جائے تو خواتین بھی کھا سکتی ہیں .
اگلی بریک میں کوکا کولا کا اشتہار چلنا چاہیے . چپل کباب کے ساتھ کوک کا مزا آتا ہے .
 
اگر چپل کے ساتھ کباب کا اضافہ کر دیا جائے تو خواتین بھی کھا سکتی ہیں .
اگلی بریک میں کوکا کولا کا اشتہار چلنا چاہیے . چپل کباب کے ساتھ کوک کا مزا آتا ہے .
چپل کباب کون کھائے گا ؟؟؟چپلی کباب تو کھائے ہیں کوکا کولا ہمیں پسند نہیں اس لیے شامل نہیں کیا اشتہار میں
 
ایک مولوی صاحب روزہ رکھ کر شاپنگ کرنے گئے جب واپس آئے تو ایک شخص نے پوچھا مولوی صاحب شاپر میں کیا ہے مولوی نے جواب دیا اس میں وہ چیز ہے جس کو کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اب مسلہ یہ ہے چپل کھانے سے یا چپل کباب سے ؟؟؟ کنفیوز کر دینا بھی کمال ہے
 
Top