الف نظامی
لائبریرین
ظفر احمد نے کہا:بیدم نے کہا:ہم بھی تمہیں اجازت دیتے ہیں کہ اپنی دم دبا کر کچن سے ہو آوبدتمیز نے کہا:میں کیا کروں میں نے چھکے پر چھکا لگا کر بیدم کو بےدم کر دیا ہے۔ چلیں بےدم اب آپکو بریک دیتا ہوں۔
کیا؟ بدتمیز کی بھی دم نکل آئی ہے؟ میں تو انھیں صرف سینگھوں والاہی سمجھتا تھا؟