نیلم
محفلین
بہت شکریہ....بہت خوب!
بہت شکریہ....بہت خوب!
یہ سب بھی ٹھیک ہے اور حرکتیں بھی شامل ہیں ان میں...اصل بونگیاں تو وہ ہی ہوتی ہیں کہ بونگیاں مارنے والے کو بھی نہ پتہ چلےکہ وہ بونگیاں مار رہاہے...بونگی کا مطلب میں یہ لیتا ہوں "وہ بےوقوفی جو انسان سے بے اختیار سرزد ہوجائے" کیا یہ ٹھیک مطلب ہے؟ بونگی کو پنجابی میں چَوَل بھی کہا جاتا ہے۔ کوئی اگر بے وقوفی کی بات کرتا ہے تو کہتے ہیں چولاں نہ مار۔
یہ واضح نہیں ہے کہ بونگی صرف باتوں کی حد تک ہوتی ہے یا حرکتیں بھی ان میں شامل ہیں۔
ہاہاہاہا...چچا سعدی شیرازی - مٹھائی کھلاو تازی
بیجاری کیوں؟ ہم کون سا ان کو حلال کر کے کھا جاتے تھے۔ بس تھوڑی دیر ہاتھ میں پکڑتے تھے۔بےچاری چڑیاں.......lollllll
کیا شاندار اعتراف ہے!میری زندگی میں معصوم شرارتیں تو نہیں ہیں ہاں ، بونگیاں تو بہت ہیں
آپ کی حرکتیں مجھ سے کچھ ملتی جلتی سی ہیں، کہیں ہم دونوں کا اگلا ٹھکانہ فاؤنٹین ہاؤس ہی نہ ہو کیونکہ اتنے عقل مند لوگوں کے لئے اس معاشرے میں گنجائش نہیں ہے۔میں تو بہت شرارتی تھی
درختوں کی سب سے اونچی ٹہنیوں کو چھونا۔۔۔ اوپر چڑھتے جانا۔۔۔ ۔۔فٹ بال پر کھڑے ہونا
کیریاں توڑنا ۔۔۔ سخت بخار میں برف کھانا ۔۔۔ سخت پتھریلے راستوں پر چلنا
اور بونگیاں میں بہت مارتی ہوں
کہتی ہوں خوشبو میری دوست ہے
چاند میرا ساتھی ہے
ہوا سے کہتے ہیں پیغام لے جائے
اپنی دوست سے پوچھتی ہوں تمہیں چاند نے میرا پیغام دیا
اور دھنک کے رنگ کہتی ہوں مٹھی میں قید ہو جائیں
اللہ نہ کرےآپ کی حرکتیں مجھ سے کچھ ملتی جلتی سی ہیں، کہیں ہم دونوں کا اگلا ٹھکانہ فاؤنٹین ہاؤس ہی نہ ہو کیونکہ اتنے عقل مند لوگوں کے لئے اس معاشرے میں گنجائش نہیں ہے۔
پسِ تحریر: فاؤنٹین ہاؤس لاہور میں ذہنی امراض کے علاج کے لئے قائم کئے گئے ایک ادارے کا نام ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی شرارتیں قائم رکھے۔میں تو بہت شرارتی تھی
درختوں کی سب سے اونچی ٹہنیوں کو چھونا۔۔۔ اوپر چڑھتے جانا۔۔۔ ۔۔فٹ بال پر کھڑے ہونا
کیریاں توڑنا ۔۔۔ سخت بخار میں برف کھانا ۔۔۔ سخت پتھریلے راستوں پر چلنا
اور بونگیاں میں بہت مارتی ہوں
کہتی ہوں خوشبو میری دوست ہے
چاند میرا ساتھی ہے
ہوا سے کہتے ہیں پیغام لے جائے
اپنی دوست سے پوچھتی ہوں تمہیں چاند نے میرا پیغام دیا
اور دھنک کے رنگ کہتی ہوں مٹھی میں قید ہو جائیں
یہ کیا کہہ دیا بھیا لوگ پناہ مانگنے لگے ہیںاللہ سے دعا ہے کہ آپ کی شرارتیں قائم رکھے۔