سلام
انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالي آپ کو اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
آمین۔
ہم بھی کتنے نادان ہیں مرنے والے پہ ترس آتا ہے جبکہ وہ تو کامیاب ہوگیا۔یعنی جو اسلام پر مرتا ہے اس کی قسمت پہ تو رشک کرنا چاہیے۔
ہمیں اپنے آپ پر ترس کرنا چاہیے کہ ناجانے ہمارا کیا بنے گا؟
اللہ تعالی ایمان و عافیت کی موت نصیب فرمائے۔یہ دعا روزانہ کرنی چاہیے۔
مردہ آگے بڑھ کر کہہ رہا ہے اے جہاں والو!!!
میرے پیچھے چلے آؤ تمہارا رہنما میں ہوں