معلوماتِ عامہ کے سوالات

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ بھی کچھ تفصیل بیان کریں تاکہ بچہ سیکھ سکے
بھئی سچ پوچھو تو اس معاملے میں وقت ہی سب سے بڑا معلم ہے ۔کچھ باتیں محض وقت ہی سکھا سکتا ہے اور کوئی وسیلہ ممکن ہی نہیں ۔ بر سبیل تذکرہ یار آیا ہمارے ابا مرحوم (خورشید علی ضیاؔ ) سے رشتہ دار لوگ اپنے خاندان کی شادیوں کے سہرے کی فرمائش کرتے تھے ۔ ایک سہرے میں فرمایا ۔
ضیا ! کتنا ہی عاقل اور دانش مند ہو نوشہ
سکھاتا ہے مگر اس رات کچھ نادانیاں سہرا
اے خان بھیا آپ اسے خوب یاد رکھیں ۔ :ROFLMAO:
 
Top