ناصر علی مرزا
معطل
بات کو تھوڑا آگے بڑھتا ہوں کہ شعور کی بیداری اور آگاہی پھیلانا ، صرف حکومت ( انتظامیہ ) کا کام نہیں ہےکلچر بھی آہستہ آہستہ بنے گا حکومت کو عوام کو آگہی دینے کی ضرورت ہے۔
اس معاملے میں ذرائع ابلاغ اور تعلیمی اور سماجی اداروں کی بہت ذمہ داردی ہے