عام استعمال کے لئے ونڈوز 2000 اور ایکس پی میں ونڈوز مووی میکر نام کا پروگرام ہوتا ہے، وہ ٹرائی کریںراجہ صاحب نے کہا:السلام علیکم
مجھے مووی مکسنگ کے بارے میں معلومات درکار ہیں کہ مکسنگ کے لئے کون سا سوفٹ وئر استعمال کرنا چاہیے جو کہ استعمال میںبھی آسان ہو اگر کوئی دوست اس بارے میں معلومات رکھتا ہو تو اس بارے میںرہنمائی کرے
خیراندیش
بدتمیز نے کہا:download.com پر سرچ کریں۔ وہاں ضرور ہو گا۔ نہیں تو softpedia.com پر تو بہت کچھ ملے گا۔
مجھے بالکل ایگزیکٹ نہیں پتہ کہ آپ کیا چاہ رہے ہیں ورنہ download.com پر ویڈیو کے سیکشن میں بہت کچھ ہے۔ اور مووی مکسر لکھنے پر بھی سرچ میں بہت کچھ سامنے آتا ہے۔
بدتمیز نے کہا:movie mixer لکھ کر سرچ کرنے کے بجائے video editing لکھ کر سرچ کریں تو زیادہ بہتر رزلٹس آتے ہیں۔
بدتمیز نے کہا:ہاہا آپ تو صرف سرچ کر رہے ہیں میرے بھائی ڈسکرپشن میں جو آپ چاہتے ہیں وہ exactly نہیں لکھا ہو گا آپ کو ملتی جلتی ڈسکرپشن والے سافٹوئیر ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرنے ہونگے۔
میرا خیال ہے کہ آپ نے فلیش کی مدد سے وڈیو کو ایڈٹ شدہ دیکھا ہوگا، اس لئے کنفیوز ہو رہے ہیںراجہ صاحب نے کہا:اصل میں میرا مقصد کسی بھی ویڈیو کلپ کو ایڈٹ کرنا ہے یعنی ااس کا میوزک نئے سرے سے ترتیب دینا اور اس کے غیر ضروری مناظر ختم کرنا ہے
کیا آپ کے پاس وی سی ڈی کٹر موجود ہے؟ اس کی مدد سے آپ وڈیو کے کلپس اپنی مرضی سے کاٹ چھانٹ سکتے ہیںراجہ صاحب نے کہا:کیا آپ اس میںمیری کوئی مدد کر سکتے ہیں؟
درست۔۔۔ اس کو کہاں سے اتار جا سکتا ہے، اس بارے اگر کوئی پی ایم مل جائے تو ذرہ نوازی ہوگی جنابپاکستانی نے کہا:قیصرانی بھائی یہ سارے کام WinDVDCreator میں بآسانی کئے جا سکتے ہیں۔
نیلے رنگ والے لفظ کو بدل دیا۔ اور باقی اس آفر کے لئے شکریہ، آپ لوازمات بھیج دیں، باقی میں کر لیتا ہوںپاکستانی نے کہا:آپ WinDVD Creator 1.0 کو گوگل سرچ سے لوڈ کر لیں، میں آپ کو اس کے لوازمات ذپ کر دوں گا۔
اصل میں یہ 33.8mb کا ہے اور ڈائل اپ میں اتنی سکت نہیں کہ میں اسے لوڈ کر کے آپ کو لنک فراہم کر سکوں۔