دو سال پہلے پشاور میں میں نے اپنا نیٹ ورک بنایا تھا تو کیبل ہی کے ذریعے تھا۔ اور تقریبا 2کلومیٹر تک پھیلا ہوا تھا۔ لیکن ایک مشورہ یہ بھی دینا چاہوں گا کہ منافع کم اور مسائل زیادہ ہونگے اس میں۔ایک پوائنٹ پر بھی اگر بجلی فیل ہوتی ہے تو اس سے آگے والے تمام پوائنٹس پر سگنل نہیں ہوگا۔ اور پھر موبائل پر موبائل بیٹری ختم ہوجائے گی۔ لیکن کالیں ختم نہیں ہونگی۔