معمہ حل کریں!!!!
فاتح لائبریرین اکتوبر 30، 2012 #6 ہر سطر میں درمیانی عدد دائیں اور بائیں جانب کے اعداد کے مجموعے کا نصف ہے۔
سید ذیشان محفلین اکتوبر 30، 2012 #9 محمد بلال اعظم نے کہا: یہ sequence ملتا جلتا سوال لگ رہا ہے۔ zeesh بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پوسٹ نمبر 6 میں جواب آ چکا ہے
محمد بلال اعظم نے کہا: یہ sequence ملتا جلتا سوال لگ رہا ہے۔ zeesh بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پوسٹ نمبر 6 میں جواب آ چکا ہے
محمد بلال اعظم لائبریرین اکتوبر 30، 2012 #10 zeesh نے کہا: پوسٹ نمبر 6 میں جواب آ چکا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ ہاں یہ تو میں دیکھنا ہی بھول گیا۔ شکریہ
zeesh نے کہا: پوسٹ نمبر 6 میں جواب آ چکا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ ہاں یہ تو میں دیکھنا ہی بھول گیا۔ شکریہ
فاتح لائبریرین اکتوبر 30، 2012 #11 قرۃالعین اعوان نے کہا: مجھے تو صرف ننجا ٹرٹلز کے پزلز سولو کرنا آتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی ننجا ٹرٹلز ہی سمجھ لو۔۔۔ پہلی قطار میں چار ننجا ٹرٹلز پھر فاصلہ پھر تین ننجا ٹرٹلز پھر فاصلہ اور پھر آخر میں دو ننجا ٹرٹلز کھڑے ہیں۔ اور اسی طرح ہر قطار میں ننجا ٹرٹلز کی گنتی کرتی جاؤ۔ مزمل شیخ بسمل نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
قرۃالعین اعوان نے کہا: مجھے تو صرف ننجا ٹرٹلز کے پزلز سولو کرنا آتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی ننجا ٹرٹلز ہی سمجھ لو۔۔۔ پہلی قطار میں چار ننجا ٹرٹلز پھر فاصلہ پھر تین ننجا ٹرٹلز پھر فاصلہ اور پھر آخر میں دو ننجا ٹرٹلز کھڑے ہیں۔ اور اسی طرح ہر قطار میں ننجا ٹرٹلز کی گنتی کرتی جاؤ۔ مزمل شیخ بسمل نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔