معمہ حل کریں!!!!

img-20121030-wa0001.jpg
 

فاتح

لائبریرین
مجھے تو صرف ننجا ٹرٹلز کے پزلز سولو کرنا آتے ہیں :embarrassed:

یہ بھی ننجا ٹرٹلز ہی سمجھ لو۔۔۔ پہلی قطار میں چار ننجا ٹرٹلز پھر فاصلہ پھر تین ننجا ٹرٹلز پھر فاصلہ اور پھر آخر میں دو ننجا ٹرٹلز کھڑے ہیں۔ اور اسی طرح ہر قطار میں ننجا ٹرٹلز کی گنتی کرتی جاؤ۔ :hurryup:
 
Top