اصلاح کے معنی درستی کے ہیں یعنی کہ خامیاں یا برائیاں دور کرنا، یا صحیح راستے پر ڈالنا۔
شاعری میں اصلاح سے مراد یہ ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ آیا کلام موزوں ہے یا نہیں؛ مزید یہ کہ کلام میں شعری لوازمات کا خیال رکھا گیا ہے یا نہیں۔ عام طور پر عروض کے علم سے آگاہی رکھنے والے ماہر اساتذہ ہی یہ 'فریضہ' سرانجام دیتے ہیں۔